Home / Islam / quran / اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں

اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں

:اللہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں

 

 ﷽

ارشادِباری تعالٰی ہوا:

“تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ اللہ بے نیاز ہے نہ اسکی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی سے پیداہوا نہ اس کے جوڑ کاہےکوئی”  (سورۃ الاخلاص)

دوسری جگہ ارشاد ہوا:

”جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ آپ زندہ اور اوروں کا قائم رکھنے والا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند۔ اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں۔ کون ہے وہ جو سفارش کرے اس کے حکم کے بغیر کہ وہ جانتا ہے جو کچھ اُن کے آگے ہے اور جو کچھ اُن کے پیچھے۔ اور وہ اُتنا ہی پاتے ہیں علم جتنا وہ چاہے۔ اُس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اُن کی نگہبانی  
.( اُسے بھاری نہیں۔ اور وہی ہے بلند بڑائی والا”   (البقرۃ 255

About Blowing Quotes

Leave a Reply