آپ کی زندگی بدلنےوالا وظیفہ، کھانےکے بعد تین د فعہ سورۃ قریش پڑھنےسےکیا فائدہ ہوتا ہے؟

آپکی زندگی بدل دینے والا وظیفہ،کھانےکے بعدصرف تین د فعہ سورہ قریش پڑھنے سے کیالاجواب فائدہ ہوتا ہے؟

بی کیونیوز! قرآن پاک ایک با برکت کتاب ہے۔ اس کا پڑھنا ہمارے سب کےلئے باعث رحمت ہے۔ کچھ ایسی سورتیں ہیں جن کو تلاوت کر کہ ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ جیسے سورت فلق اور صورت ناس ہمیں جادو اور غیر اثرات سے مخفوظ رکھتی ہیں۔ اسی طرح سورۃ قریش بھی بہت برکت ہے. کلام پاک کی ایک ایسی سورۃ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندر زہر بھی ملا ہوگا۔ تو وہ اثر نہیں کرے گا. کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا۔ اوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا۔ صحت بنے گا. وہ کھانا اسے

گن-اہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا. نیکی کاذریعہ بنے گا۔ اور جو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا۔ تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا۔ اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے. آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں۔ زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے۔ اعلیٰ درجے کا کاروباری بننا چاہتا ہو اگر کسی پر قرض کا پہاڑ جیسا بوجھ ہو اور وسائل نہ ہوں کہ قرض ادا کرسکے۔ جوکام بھی شروع کرنے لگتا ہو اس میں رکاوٹ پیدا ہونے لگ جاتی ہے۔ جس مقصد کے حصول کیلئے کوشش کرتا ہو اور منزل نہ ملتی ہو۔ معاشرے کی نظروں سے گر چکا ہو اور واپس منزلت پانا چاہتا ہو۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے دل میں جو بھی جائز مراد ہوگی وہ ضرور پوری ہوگی۔ سورۃ القریش 313 مرتبہ بمعہ تسمیہ صبح وشام پڑھنا ہے۔ یہ عمل رزق کیلئے اور پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے بہت بہترین عمل ہے۔ خاص کر یہ وظیفہ ذاتی مکان خریدنے کیلئے یا ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بہت مجرب عمل ہے۔ اگر کوئی اپنا مکان خریدنا چاہتا ہو اس کے پاس وسائل نہ ہو۔ وسائل کے اسباب بھی ہوں قرضوں میں ڈوبا ہو ا ہو جتنی آمدنی ہو اس سے زیادہ خرچ ہوجاتاہو۔ گھر سے برکتیں راحتیں آفٓتیں اُٹھ چکی ہوں۔ کرائے کے مکان میں رہتا ہو مگر مہینے کے آخر میں اتنے پیسے نہ بچتے ہیں کہ مکان کا کرایہ ادا کیا جاسکے۔ سال دوسال سے مکان کا کرایہ بھی ادا نہ کیا ہو اس وظیفہ کو کامل یقین توجہ اور دھیان سے کریں۔ کچھ عرصے کی مستقل مزاجی سے اللہ کی طرف سے ایسے وسائل پیدا ہوں گے کہ آپ اپنا کاروبار کھڑا کرسکیں۔ سورۃ القریش رحمتوں کے دروازے کھولتی ہے۔ یہ ایک نسل تو کیا سات نسلوں تک کے لوگوں کے فاقے ختم کردیتی ہے۔

Leave a Comment