بیوی کی نیند خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے

بیوی کی نیند خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے

بی کیونیوز! حضرت علی نے فرمایا: بیوی کی نیند خراب کرنے سے کیا ہوتا ہے ہمارے مذہب نے شوہر کی متعین فرمائی اور بیوی کے حد بھی مقرر فرمائی ہے۔ اگر دونوں اپنی حدود میں رہ کر زندگی گزاریں تو بڑی خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔ آقائے دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے مؤمنین میں قابل اعتماد والا وہ شخص جو اپنے اخلا ق میں سب سے اچھا ہے۔ تم میں سب سے

زیادہ وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کیلئے سب سے زیادہ اچھے ہوں۔ حضرت علی ؓ نے بیوی کی نیند خراب کرنے کے حوالے سے کیا فرمایا اور بیوی کیساتھ سلوک کے حوالے سے حضورﷺ نے کیا درس دیا۔ حضر ت علی ؓ کو ایک مرتبہ ایک شخص نے اپنے ساتھ جانے کی دعوت دی تو حضرت علی ؓ اس شخص کے ساتھ گھر تشریف لے گئے آپ ؓ اس شخص کے گھر پہنچے تو دیکھا اس شخص کی بیوی سو رہی ہے۔ اس شخص نے حضرت علی ؓ سے کہا آپ رکیں میں بیوی کو جگاتا ہوں تو آپ ؓ نے اس شخص کو منع فرمایا کہ اپنی بیوی کو مت جگانا کیونکہ مؤمن کا سونا بھی عباد ت اور عبادت میں خلل پیدا نہیں کرنی چاہیے۔ تمہیں کیا معلوم نہیں کہ تمہاری بیو ی ابھی تھک کر آرام کرنے لیٹی ہو اورتم اپنی آسائش کیلئے اسے جگہ دو یہ مناسب نہیں ہے

میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے مؤمن وہ ہے جو دوسروں کیلئے وہی چیز پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ تمہیں کوئی نیند سے جگائے۔ ازدواجی تعلق سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے یہ جذبہ موجود ہو تو میاں بیوی خوشگوار زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں اور تربیت اولاد پر اچھے اثرات بھی مرتب کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی وناصر ہو

Leave a Comment