بےاولاد شخص کوحضرت محمد ﷺ نےخوراک میں کیاچیزکھانےکوکہی؟ جس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے

بےاولاد شخص کوحضرت محمد ﷺ نےخوراک میں کیاچیزکھانےکوکہی؟ جس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے

بی کیو نیوز! بےاولاد شخص کوحضرت محمد ﷺ نےخوراک میں کیاچیزکھانےکوکہی؟ جس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی. رسول اللہ ﷺ نے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے اپنی وقت باہ کی شکایت

فرمائی. حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ ہریستہ تناول فرمایا کریں. کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے. حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کو بڑھاتاہے. رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے۔ فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے۔ آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے۔ علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور زورد ہضم ہوتا ہے۔ سینے میں طاقت پیداکرتا ہے اور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے۔  بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا۔ حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے۔ کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر یہ والی پوسٹ اچھی لگے تو ضرور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں کیوںکہ بہت سے سے لوگ اس وجہ سے پریشان رہتے ہیں اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں اس سے ہوگا یہ کہ لوگوں کہ علم بھی بڑھے گا اور مشکلات بھی کم ہوجائے گی، تو اللہ کی رضا کے لیے شیئر کرتے جائیں اور صدقہ جاریہ بھی ہے کسی کے ساتھ علم شیئر کرنا بھی۔

Leave a Comment