تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا

تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا

بی کیونیوز! تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میت کا منہ تابوت میں کھلا تھا جبکہ سوگوار میت کا منہ دیکھنے کیلئے آرہے تھے۔ ایک شخص نے محسوس کیا کہ تابوت میں موجود شخص سانسیں لے رہا اور میت میں ہلکی ہلکی حرکت بھی ہو رہی ہے۔ اس شخص نے اپنا وہم دور کرنے کیلئے خود کو میت کے اور قریب تو اس کا شک یقین میں بدل گیا کہ تابوت میں موجود شخص مرا نہیں بلکہ زندہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ لبنان کے شمالی علاقےمیں واقع بالبیک ہرمل نامی گورنریٹ

میں رونما ہوا ہے ۔ یہ دیکھ کر لوگوں نے اس کی سینہ دبایا تاکہ وہ اپنی سانسیں بحال کر سکےاسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کے زندہ ہونے کی تصدیق کی۔ تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میت کا منہ تابوت میں کھلا تھا جبکہ سوگوار میت کا منہ دیکھنے کیلئے آرہے تھے ۔ ایک شخص نے محسوس کیا کہ تابوت میں موجود شخص سانسیں لے رہا اور میت میں ہلکی ہلکی حرکت بھی ہو رہی ہے ۔ اس شخص نے اپنا وہم دور کرنے کیلئے خود کو میت کے اور قریب تو اس کا شک یقین میں بدل گیا کہ تابوت میں موجود شخص مرا نہیں بلکہ زندہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ لبنان کے شمالی علاقےمیں واقع بالبیک ہرمل نامی گورنریٹ میں رونما ہوا ہے ۔ یہ دیکھ کر لوگوں نے اس کی سینہ دبایا تاکہ وہ اپنی سانسیں بحال کر سکےاسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کے زندہ ہونے کی تصدیق کی۔ یہ دیکھ کر لوگوں نے اس کی سینہ دبایا تاکہ وہ اپنی سانسیں بحال کر سکےاسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کے زندہ ہونے کی تصدیق کی

Leave a Comment