تمام پریشانیوں سے نجات اور جائز حاجات کے لئے پاور فل وظیفہ

تمام پریشانیوں سے نجات اور جائز حاجات کے لئے پاور فل وظیفہ

بی کیونیوز! اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا۔ انشااللہ ہر حاجت پوری ہوگی۔ سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ ہو کر جی جی کرکے بلائے گا۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں۔ اگر شوہرعمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر

بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورۃ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے۔ سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندر زہر بھی ملا ہو گا تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا اور وہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔ وہ کھانا اسے گن-اہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔ نیکی کاذریعہ بنے گا اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے۔ ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔ آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے قرانِ پاک دنیا کے ہر انسان کے لئے ہدایت اور مسلمانوں کے لئے رحمت بنا کر نازل کیا گیا، یہ اللہ تعالیٰ کی الہامی کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لے رکھا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کی آخری آیت نازل ہونے کے 1400سال بعد بھی اس کےمتن میں ایک حرف کی تبدیلی نہیں ہوسکی اورنا ہی قی-امت تک ہو سکے۔

Leave a Comment