جمعہ کےدن فجرکی نمازسےلیکرمغرب تک صرف100باریہ اسم پڑھ لیں، کتنی بھی بڑی تنگی ہوانشاءاللہ دورہوجائےگی

جمعہ کےدن فجرکی نمازسےلیکرمغرب تک صرف100باریہ اسم پڑھ لیں، کتنی بھی بڑی تنگی ہوانشاءاللہ دورہوجائےگی

بی کیونیوز! جمعہ کےدن فجرکی نمازسےلیکرمغرب تک صرف100باریہ اسم پڑھ لیں، کتنی بھی بڑی تنگی ہوانشاءاللہ دورہوجائےگی. اﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حکم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے۔ اﷲ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت) درود بھیجتا ہے۔ جس مجلس میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ

بھیجا گیا وہ قیامت کے دن ان اہل مجلس پر حسرت بن کر نازل ہو گی۔ بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پردرود نہ بھیجے۔ ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ بھیجا جائے۔ حدیث شریف میں ہے اللہ غفوررحیم ہے جمعہ کے روز کسی مسلمان کو نہیں چھوڑتا مگر اس کی بخشش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سب سے افضل ہے۔ حدیث شریف میں ہے اللہ تعالی کے نذدیک تمام دنوں سے افضل جمعہ کا دن ہے۔  جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اس میں رحمت الٰہی کی بارش ہوتی ہے۔  دوزخ کی آگ کو ٹھنڈا کیا جاتا ہے۔ آج آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ اور بہت آسان سا عمل بتانے لگے ہیں۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالی آپ کی جیسی بھی تنگی ہوگی، کسی قسم کی بھی تنگی ہوگی، رزق کی تنگی ہے، مال کی تنگی ہے، روزگار کی تنگی ہے، اگر کوئی بھی تنگی ہے، انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی وہ تنگی حل ہو جائے گی۔ اس عمل کو آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے کسی بھی وقت فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے تک کسی بھی وقت یہ 100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اور ہر جمعہ کو آپ نے پڑھنا ہے اس عمل کی اجازت عام ہے۔ تو کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن فجر کی نماز سے لے کر مغرب کی ازان سے پہلے پہلے 100 مرتبہ آپ نے اللہ ھو پڑھنا ہے۔ صرف اللہ ھو اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے کسی بھی وقت ایک تسبیح آپ نے اللہ ھو کی کرنی ہے اور ہر جمعہ کو آپ نے یہ تسبیح کرنی ہے۔ آپ  انشاء اللہ تعالی دیکھیں گے کہ آپ کی تنگی کیسے دور ہوتی ہے۔ مگر جمعہ کے دن آپ نے 100 مرتبہ اللہ ھو پڑھنا ہے۔ اگر زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے۔ مگر 100 مرتبہ آپ نے لازمی پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اللہ تعالیٰ ضرور ہم سب کی تنگی دورفرمائے گا۔ آمین

Leave a Comment