جن-سی نا-پا-کی میں رہنے کے نقصانات، جس سے ہم بے خبر رہتے ہیں

جنسی ناپاکی میں رہنے کے نقصانات، جس سے ہم بے خبر رہتے ہیں

بی کیونیوز! ہمیں اپنے جسم کو پاک رکھنا چاہئیے۔ بہت سے لڑکے لڑکیاں نا-پا-ک ہونے کے بعد اپنے روز مرہ کے کام کاج کے ساتھ کھانے پینے میں بھی مصروف ھو جاتے ہیں۔ اس فکر سے بے فکر ھو کر کہ ابھی انکو اپنا جس-م پاک بھی کرنا ھے۔ مسلمان اور کا-فر میں فرق انکے دین انکے ایمان اور بے شمار دوسرے معاملات کے علاوہ پاکی و نا-پا-کی کے معاملات کا خیال رکھنا بھی ھے۔ یہ کام کا-فر لوگ کرتے ہیں۔ شہ-وت محسوس ھوئی مزہ لیا اسکے بعد اپنے اپنے

کاموں میں مصروف ہو گئے۔ ایک مسلمان کے لئے اسکے نا-پا-ک جسم کو پاک رکھنا بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ شائد ھم بھول گئے ہیں کہ ھم الحمد اللہ مسلمان ہیں۔ یہ طور طریقے کا-فر-وں کے ہیں۔ کا-فر-وں کے طور طریقے اپنائیں گے تو تب-اہی ھمارا مقدر ہے۔ نا-پا-کی کی حالت میں آپکے ارد گرد موجود شی-طا-نی مخ-لو-ق انسان کے جس-م سے چپکتی ہیں۔ اس پہ قبضہ کرنے کی کوشش میں رھتی ہیں۔ نا-پا-کی کی حالت میں خب-یس شی-طا-نی چیزیں ش-رم گا-ھو-ں سے کھیلتی ہیں۔ چاہے مرد ہو یا عورت یہ چیزیں ش-رم گا-ہو-ں میں عیب ڈالنا شروع کر دیتی ہیں۔ جو بڑھتے بڑھتے بیماری کی صورت اختیار کر جاتی ہیں۔ 80 فیصد جس-ما-نی بیماریاں ھماری غلط عادات اور نا-پا-ک جس-م کی وجہ سے پیدا ھوتی ہیں۔ اللہ پاک نے جس-م کی پل-ید-گی کے بعد غسل کرنے اور جس-م کو پاک رکھنے کا حکم اس لئے نہیں دیا کہ اپکے جس-م سے کسی پاس بیٹھے ہوئے کو بدبو نہ آئے۔ بلکہ اس بنیاد پہ حکم دیا گیا ہے کہ انسان غل-یظ شی-طا-نی مخلوق کے ش-ر سے محفوظ رہے۔ اپنے بچوں، بھائیوں اور بہنوں کو غس-ل کے صحیح آداب بتائیں۔ سب سے زیادہ لوگ جو غلطی کرتے ہیں وہ غس-ل کے دوران ناک میں پانی ڈالنے کے طریقے سے دور رھتے ھوئے ناک کی ہڈی تک پانی نہیں پہنچا پاتے بس۔ ناک میں معمولی سی جگہ گیلی محسوس ھوئی اتنا ھی کافی سمجھتے ہیں۔ جب تک ناک میں پانی سے م-رچ-یں محسوس نہ ھوں، مطلب پانی ناک کی ہڈی کی آخری حد تک نہیں چلا جاتا جہاں سے وہ ہلک میں بھی گر سکتا ھے، تب تک وضو کا طریقہ مکمل نہیں ھو گا۔ وضو نہ ھوا تو جس-م نہ-انے سے پاک نہیں ھوا. جتنی بار چاھیں نہائیں۔ مگر آپ کا جسم پاک نہیں ھو گا۔ چھوٹی چھوٹی سی باتیں دھیان میں رکھیں۔ تاکہ بڑے مسئلوں سے محفوظ رہیں۔

Leave a Comment