حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ حضور نبی کریمﷺ کے اخلاق بیان فرماتے ہیں: کہ کریم آقاﷺ اپنی ذات میں اور حسن جمال میں بہت عظیم تھے

حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ حضور نبی کریمﷺ کے اخلاق بیان فرماتے ہیں: کہ کریم آقاﷺ اپنی ذات میں اور حسن جمال میں بہت عظیم تھے

بی کیونیوز! حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق بیان فرماتے ہوئے روایت فرماتے ہیں: کریم آقا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ذات میں اور حسن جمال میں بہت عظیم تھے اور دیکھنے والوں کے لیے معظم تھے، آپکا چہرہ مبارک چودھویں کے چاند کی طرح چمکتا تھا، آپکا قد مبارک میانہ تھا اور میانہ سے کچھ نکلا ہوا تھا اور شان یہ تھی جب چلتے تھے تو بڑے قد والوں سے بھی بڑا لگتا تھا، جب بال جوڑتے تو کنگھا کیے بغیر مانگ نکلآتی، پیشانی مبارک سے چمک نکلتی تھی،رخسار مبارک

نہایت خوبصورت تھے، دندان مبارک باریک تھے اور موتیوں کی طرح چمک دار تھے، اگر گردن نظر آتی تو چاندی کی طرح چمکتی تھی، جسم فٹ تھا مطلب پتلے بھی نہ تھے اور موٹے بھی نہ تھے، اپکا جسم مبارک روشن تھا، بازو مبارک پر بال زیادہ نہ تھے،انگلیاں لمبی تھیں، جب چلتے تھے قدم مبارک ایسے اٹھتے تو ایسے لگتا تھا اونچائی سے اتر رہے ہیں، جب کسی سے ملتے تو جس طرف وہ شخص ہوتا اس کی طرف مکمل مڑ جاتے تھے ڈاس کو دیکھتے تو سیدھا ہو کر دیکھتے تھے،جب چلتے تو صحابہ کو آگے چلنے کی ترغیب فرماتے، جس سے بھی ملتے سلام کرنے میں ابتدا فرماتے، آپکا کلام مختصر اور آسانی سے سمجھ آنے والا ہوتا، آپکی طبیعت میں اصلا نرمی تھی، مزاج میں کوئی سختی نہ تھی، اللہ کی نعمت یا کسی کی تھوڑی سی بھلائی پر تعریف فرماتے، حق کی مخالفت اور باطل کو برداشت نہ کرتے، اپنے نفس اور اپنی جان کے لیے کھبی غصہ نہ فرماتے،اور اپنی ذات کے لیے کبھی انتقام نہ لیتے، گفتگو میں ہاتھوں سے اشارہ فرماتے، خوشی کے عالم میں چہرہ نیچے فرماتے اور مسکراتےے چینی بھی ایک بڑا روگ بن چکی ہے۔کسی کو رزق میں فراوانی کے باوجود بے چینی ہے اور تسکین قلب نہیں.کوئی بچوں کے مستقبل سے خوف کھاتا ہے اور بے چین رہتا ہے.دیکھا جائے تو بے چینی کامطلب ہے کہ انسان کو تسکین قلب میسر نہیں.تسکین قلب ایک نعمت اور رحمت ہے لیکن جب یہ ہی انسان کو میسر نہ آئے تو ایسے جینے میں کوئی لطف نہیں رہتا.تسکین قلب کے لئے اوربے چینی کو ختم کرنے کے لئے رسالت مآب حضور اکرم ﷺ نے ایک دعا تعلیم فرمائی ہے جس کے پڑھتے ہی رحمت کانزول شروع ہوجاتا ہے . یہ دعا بہت مجرب ہے جو بھی پریشانی ہو اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کے ساتھ پڑھیں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔اللهم رحمتك ارجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين ، وأصلح لي شأني كله ، لا إله إلا أنت دعا ایسے موقع کے لئے تیر بہدف کا کام کرتی ہے جب کوئی کام

رکا ہوا ہو یا سخت سے سخت پریشانی لاحق ہو .بہتر طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نماز حاجت پڑھیں اور سلا م کے بعد ۱۱ بار یہی دعا پڑھیں ان شاءاللہ کام ہو جائے گا اول و آخر درود ابراہیمی ضرور پڑھیں .نیز یہ دعا اگر کوئی ہر نماز کے بعد ایک بار پڑھیں تو اس کا کوئی کام رکا نہیں رہے گا۔

Leave a Comment