حضرت محمدﷺ نےفرمایا: رات کوسکون سےسونے کےلیے یہ پڑھ کرسویاکرو

حضرت محمدﷺ نےفرمایا: رات کوسکون سےسونے کےلیے یہ پڑھ کرسویاکرو

بی کیونیوز! حضرت محمدﷺ نےفرمایا: رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی پڑ کر سویا کرو۔ ساری رات رحمت کا فرشتہ تمہارا نگران بن کر رہے گا۔ ساری رات تمہارے بستر پر شیطان نہیں آہے گا۔ نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: رات کو سوتے وقت غفلت سے سویا نہ کرو۔ جو شخص رات کو باوضو اپنے بستر پر سوتا ہےنبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا فرشتہ اس شخص کے لئے دو دعائیں کرتا ہے ۔ 1۔ یا اللہ اس شخص کو معاف کر دیں۔ 2۔یا اللہ اس شخص

پر رحم کر دیں۔ ایک دن نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لے گئے اور فرمایا فاطمہ میں تمہیں نوکر غلام سے بہتر ایک چیز دینا چاہتا ہوں رات کو سوتے وقت 33 دفعہ سبحان اللہ 33 دفعہ الحمدللہ اور 34 دفعہ اللہ اکبر پڑ کر سویا کرو جس سے دن بھر کی تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے

Leave a Comment