حضرت موسیٰ کے نو معجزات

حضرت موسیٰ کے نو معجزات

بی کیونیوز! حضرت موسیٰ کے نو معجزات قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بہت سے معجزوں کا ذکر آیا ہے ۔ مثلاً ۱۔ آپ کا عصا بہت بڑے اژدھا میں تبدیل ہوگیا اور اس نے جادوگروں کے آلات کو نگل لیا ۔ جیسے کہ سورہ طٰہٰ کی آیت ۲۰ میں ہے: فَاِذَا ہِیَ حَیَّةٌ تَسْعی ۲۔ آپ کا دوسرا بڑا معجزہ ”یدبیضاء“ اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں لے جاکر نکالو تو تم دیکھو گے کہ کسی خرابی کے بغیر کیسا چمکتا دمکتا نکلتا ہے اںور یہ دوسرا معجزہ ہوگا ۔ (طٰہٰ ۔۲۲) ۳۔ تباہ کن طوفان۔ آپ(علیه السلام) کا

تیسرا اہم معجزہ تھا ۔ سورہٴ اعراف کی آیت ۱۳۳ میں ہے: فَاٴَرْسَلْنَا عَلَیْھِمْ الطُّوفَانَ پس ان پر ہم نے طوفان بھیجا ۔ ۴۔ ٹڈی دل کہ جو ان کی فصلوں اور درختوں پر مسلط ہوگیا اور ان کے لیے آفت و مصیبت بن گیا ۔ وَالْجَرَاد(اعراف۔۱۳۳) ۵۔نباتات پر آنے والی جووٴں کی آفت کہ جو غلّوں کو نابود کردیتی تھی: وَالْقُمَّل (اعراف ۔۱۳۳) ۶۔ دریائے نیل سے نکلتے مینڈک کہ جن کی نسل اتنی بڑھی کہ فرعونیوں کی زندگی اجیرن ہوگئی: وَالضَّفَادِع (اعراف ۔۱۳۳) ۷۔”دم“ >۸۔ دریا میں راستے بن گئے او ربنی اسرائیل ان میں سے گزر کر پار اتر گئے: وَإِذْ فَرَقْنَا بِکُمْ الْبَحْر (بقرہ۔۵۰)

Leave a Comment