دعا کی کنجی، اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک فوراً عطا کر دیتے ہیں

دعا کی کنجی، اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک فوراً عطا کر دیتے ہیں

بی کیونیوز! یہ ایک ایسا عمل ہے کے آپ اس عمل سے اللہ پاک سے جو بھی مانگو گے اللہ پاک فوراً عطا کر دیتے ہیں. ذاتی مجرب عمل ہے. ایک خاتون کی کال آئی پشاور سے کہا ایسا عمل بتا دیں کہ جس سے تمام جائز امور میں استعمال کریں اور فوراً کام بنے، یہ آیت بتا دی، کچھ دن بعد کال کی، حیران تھی کہ آپ نے مجھے ایسا عمل عطا کیا ہے کے جو بھی جس وقت مانگتی ہوں، اللہ پاک عطا کر دیتا ہے ایک ریڑھی والے سے فروٹ لے رہا تھا کہتا ہے فروٹ بکتا نہیں کبھی کبھی تین تین دن تک میں نے کہا قرآن پڑھے ہو؟ کہتا ہے ہاں

میں نے یہ آیت ایک پرچی پہ لکھ کے سمجھا دی، میں نے کہا کے جب بھی ریڑھی لگاؤ، یا فروٹ منڈی سے لو یہ پڑھ لیا کرو ہفتے بعد جب دوبارہ اس راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے آواز دی پیچھے سے، اور کہا کہ آپکا انتظار کر رہا تھا کہ کب آئیں گے، کہا آپ نے جو عمل بتایا بے انتہائی کمال کا ہے، پہلے دن ہی عمل کیا تو ایک گھنٹے میں سارا فروٹ بک گیا اور دوبارہ منڈی سے لایا، وہ بھی بک گیا اور تیسری بار پھر گیا لینے وہ بھی عصر سے پہلے بک گیا اس نے کچھ فروٹ تحفتاً دئیے اور کہا کے اب میں زیادہ فروٹ لاتا ہوں تاکہ بار بار جانا نہ پڑے اور اللہ کے فضل سے سب بک جاتا ہے. جو انٹرویو کے لئے جاتا میں یہ عمل بتا دیتا ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. جو امتحانات کے دوران پڑھتا اسکے اچھے مارکس آتے ہیں، جس کے کہیں پیسے پھنسے ہوتے اسکو بتاتا وہ بندہ خود پیسے دینے جاتا جس کی تنخواہ کم ہوتی اسکو بتاتا اسکی تنخواہ میں اضافہ ہو جاتا. آپ کو گھر کی خواہش ہو، گاڑی کی، جاب کی، جس چیز کی آپ کر کے دیکھیں ان شاءاللہ میرے اللہ نے چاہا تو ضرور جائز امور میں آپ اس عمل کو استعمال کریں، کبھی مایوسی نہیں ہوگی. اللہ پاک کے فضل سے میرا خود کا ذاتی مجرب۔۔۔!! عمل کا طریقہ: گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی گیارہ مرتبہ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 پھر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھکر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک مار دیں اور اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کریں، انشاءاللہ، اللہ پاک اپنے فضل سے اپکی حاجت پوری فرمائیں گے ایک صاحب کو عمل بتایا اس نے پڑھا بقول اسکے کچھ وقت انتظار کیا کام نہیں ہوا میں نے کہا میرے پڑھنے میں کمی تھی دوبارہ کیا نہیں ہوا تیسری مرتبہ پھر کیا تو اللہ پاک نے عطا کر دیا، یہ بتانے کا مقصد کے ساری کمی کوتاہیاں ہم میں ہیں عمل اپنی جگہ بالکل سچا پکا ہے….!!! نوٹ جس نے عمل کرنا ہے کسی کو بتانا ہے وہ 10 بار درود ابراھیم پڑھے.

Leave a Comment