دودھ میں صرف ایک قدرتی دانہ ملاؤ، جوڑوں، گھٹنوں اور کمر کا درد ہمیشہ کیلئےغائب، مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل میں پڑھیں

دودھ میں صرف ایک قدرتی دانہ ملاؤ، جوڑوں، گھٹنوں اور کمر کا درد ہمیشہ کیلئےغائب، مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل میں پڑھیں

بی کیو نیوز! انسانی جسم میں ہڈیوں کو جوڑنے اور نقل و حرکت میں جوڑوں کا بڑا عمل دخل ہے. جن میں کندھے، کولہے، کوہنیاں اور گھٹنے شامل ہیں، ان میں درد کی شکایت ہو تو روزمرہ کی زندگی کافی مشکل ہو جاتی ہے۔ امریکی ویب سائٹ ’ہیلتھ لائن‘ کے مطابق ماہر ہڈی و جوڑ ’ ویلیم میلیسن‘ کا کہنا ہے کہ جوڑوں میں درد کی کئی وجوہات ہیں جن میں سر فہر ست گٹھیا ’ آرتھرائیٹس‘ ہے۔ ویلیم کا کہنا ہے کہ گٹھیا کی بھی دو اقسام ’آسٹیو آرتھرائٹس اور ’رہیمٹائیدآرتھرائٹس‘ ہیں، امریکا کے کالج آف رہیمٹالوجی

کے مطابق اس قسم کا درد 40 سال کی عمر سے زائد افراد میں ہو سکتا ہے جس کے باعث کلائی کے جوڑ، ہاتھوں، کولہےکی ہڈی اور گھٹنوں میں درد ہوتا ہے۔یہ درد ہڈیوں میں موجود ’کارٹیلیج‘ مرمری ہڈیوں میں فریکچر ہو جانے یا ٹوٹ جانے کے باعث ہوتا ہے، یہ درد مردوں کےمقابلے میں خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس کے سبب جوڑوں میں درد، سوجن، جوڑوں میں پانی کا بھر جانا اور قوتِ مدافعت کا کمزور ہو جانا شامل ہے۔آج کے دور میں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی شکایت عام پائی جاتی ہے کچھ عرصہ قبل تک یہ درد صرف بڑی عمر کے لوگوں میں دیکھنے کو ملتا تھا ۔ لیکن اس مرض میں اس قدر تیزی سے اضافہ ہوا ہے کہ آجکل ہر عمر کے لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جوڑوں کے درد کی کافی ساری وجوہات ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خ و ن کی کمی گردے یا جگر میں بگاڑ یا پھرجوڑوں میں خلا کا پیدا ہوجانا ۔اکثر یہ ہمارے اٹھنے بیٹھنے کے غلط اندازغذائی بے اعتدالیاں اور سورج کی شکل میں وٹامن ڈی کی کمی سے محرومی کیوجہ سے بھی ہوجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو زبردست نسخہ بتائیں گےجوکہ آپ کے جوڑوں کے تمام دردوں کو ختم کرے گا۔ سب سے پہلے آپ نے دودھ لے لینا ہے جتنا زیادہ گرم دودھ لیں اتنا اچھا ہوگا۔ ایک گلاس دودھ لینا ہے پھر اس میں لہسن کے چھ ٹکڑے لیکر کوٹ کراسے گرم دودھ میں ڈال دیں پھر پندرہ سے بیس منٹ تک استعمال کریں تاکہ لہسن دودھ میں مل کر اپنا اثر دکھا سکے ۔ پندرہ سے بیس منٹ گزر جائیں اسے پی لیں اسے رات کے کھانے کے آدھے گھنٹہ بعد ہی پئیں گے۔ روزانہ پینا ہے ایک ہفتے میں آپ کو فرق دکھنے لگے گا ۔ آپ کے جوڑ مضبوط ہوجائیں گے۔ جوڑوں کے درد سے نجات ملے گی ۔ آپ نے اس کو ضرور استعمال کرنا ہے۔ کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا.

Leave a Comment