سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں دف-ن کیا جائے گا تو ان کےرخ قب-لہ سے پھیر دیے جائیں گے

سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں دفن کیا جائے گا تو ان کےرخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے

بی کیو نیوز! حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا! سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں تم ق-بر میں د-فن کرو گے تو ان کے رخ قب-لہ سے پھیر دیے جائیں گے۔ ساتھ ہی فرمایا کہ جاؤ جا کر ق-بریں اکھیڑ کر دیکھ لو اگر ایسا نہ پاؤ کہ جیسا میں نے کہا تھا تو کہہ دینا میں نے غلط کہا تھا۔ عرض کی حضورؐ یہ کون لوگ ہیں جن کے رخ قب-لہ سے پھیر دیے جائیں گے؟ حضورؐ نے ارشاد فرمایا! پہلا ش-ار-ب الخ-مر یعنی ش-را-ب پینے والا، ش-را-ب پِلانے والا، ش-را-ب بیچنے والا، ش-را-ب خریدنے والا یا ش-را-ب کو منتقل کرنے والا ان سب پر

اللہ کے رسولؐ نے لع-نت بھیجی ہے۔ ایک روایت میں آتا ہے ش-را-ب پینے والا ب-ت پو-ج-نے والے کی طرح ہے۔ ش-را-بی جب م-رتا ہے اسے م-رتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا اور دوسرا یہ کہ اس کا قب-لہ سے رخ پھیر دیا جاتا ہے۔ نمبر دو: انس-انوں کی خرید و فروخت کرنے والا، یعنی وہ افراد جو انسانی اع-ضاء یا مکمل انسان کی خرید و فروخت کرے اس کا رخ بھی م-رنے کے بعد ق-بر میں قب-لہ سے پھیر دیا جاتا ہے۔ نمبر تین۔ جھوٹی گواہی دینے والا۔ نمبر چار۔ س-ود کھانے والا، س-ود دینا، س-ود لینا اور س-ود لکھنا یہ سب اس میں شامل ہیں۔ س-ودی لین دین کے گن-اہ کے 70 درجے ہیں اور سب سے کم درجہ اپنی ماں سے ز-نا کرنے کے برابر ہے۔ ایسا شخص جو س-ودی لین دین کرتا ہو مو-ت کے بعد ق-بر میں اس کا رخ بھی قب-لہ سے پھیر دیا جائے گا۔ نمبر پانچ: کسی کی فوت-گی پر نو-حے کرنے والی عورت، آنکھوں کا غم اور دل کا غم اللہ کی طرف سے ہے۔ لیکن ہاتھوں کا اور زبان کا غم شی-طا-ن کی طرف سے ہے، ایک روایت میں آیا ہے جس نے گریبان نو-چے، اپنے منہ پر تھ-پڑ ما-رے اور جاہلوں جیسی باتیں کیں اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسی لئے جب دل غمزدہ ہو تو آنکھوں سے روئیں اس سے شریعت نے منع نہیں کیا لیکن واویلا کرنا اور الٹی سیدھی بک بک کرنا یہ کف-ریہ کلمات ہیں اسی لئے فرمایا نو-حے کرنے والی عورت جب ق-بر میں د-فن ہوگی تو اس کا رخ بھی قبلہ سے پھیر دیا جائے گا۔ نمبر چھ: جو شخص ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، ذخیرہ اندوزی انسانوں کی خوراک اور جانوروں کے چارے وغیرہ کو کہتے ہیں، شریعت نے اس سے منع فرمایا ہے۔ حضورؐ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے 40 دن تک ذخیرہ اندوزی کی، اللہ تعالیٰ اسے چالیس ہزار سال تک جہ-نم کی آ-گ میں جلائے گا۔ تو ایسے افراد جو ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں ان کے رخ بھی ق-بر میں قب-لہ سے پھیر دیے جائیں گے۔ نمبر سات: جو شخص نماز تو پڑھتا ہے مگر جماعت سے نہیں پڑھتا۔

Leave a Comment