سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی سی آیت کا وظیفہ پڑھنے کی فضیلت اور طاقت

سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی سی آیت کا وظیفہ پڑھنے کی فضیلت اور طاقت

بی کیونیوز! سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت کے بارے میں دوستوں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہے. بس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے. قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں، جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورۃ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے. ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے، اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہے. آج کل ک ا ل ے علم

اور ک ا ل ے ج ا د_و کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے. یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو ک ا ل ے علم کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں. اگر کسی پر ک ا ل ا ج ا د و کر دیا گیا ہو جس کے باعث وہ شدید بیمار رہتا ہوں ایسے مرض کو صحت یاب کرنے کی غرض سے باوضو حالت میں تین سو مرتبہ یہ آیت پڑھ کر پانی پر دم کریں اور تین سو دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کریں دم کیا ہوا پانی روزانہ سات دن تک پلائیں اول اور آخر درود پاک لازمی پڑھیں، انشاءاللہ جیسا بھی ک ا ل ا ج ا د و کیا گیا ہو گا اس کا خاتمہ ہوجائے گا. ملازمت کے لئے اگر کسی حاسد نے ج ا د و کے ذریعے کسی کی ملازمت یا کاروبار میں رکاوٹ ڈال دی ہو اس کے واسطے ہر نماز بعد سلام قول من رب الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی رکاوٹ دور ہوجائے گی دوستو ایک شخص نے مجھے بتایا کہ میں جب بھی موٹر سائیکل پر گھر سے نکلتا ہو تو سلام قولا من رب رحيم کا ورد شروع کردیتا ہوں، اس کی برکت سے ہر قسم کے ح ا د ث ا ت و پریشانیوں سے بچا رہتا ہوں. دو مرتبہ تو یقینی حادثوں سے اللہ پاک نے مجھے اس آیت کی وجہ سے بچا لیا ایک لڑکا اپنا تجربہ بتانے لگا کہ میں سلام قولا من رب رحيم صبح فجر کے بعد تسبیح کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا دل نیکی کی طرف مائل ہونا شروع ہوگیا ہے. نماز میں خشوع و خضوع مل گیا ہے. ذکر و درود پاک پڑھنے کو خوب دل کرتا ہے اللہ پاک نے جھوٹ غیبت چغلی سے بچایا ہوا ہے، سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت اور اہمیت بہت ہی زیادہ ہے دوستوں اگر کوئی بھی شخص روزانہ سلام قولا من رب رحيم کو پڑھنے کا معمول بنا لیتا ہے تو اس کے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ خود آپ جان کر حیران رہ جائیں گے میرے دوستوں یہ آیت اچھی شادی کے لئے بہت مجرب ہے اچھا رشتہ ملنا خوش بختی کی دلیل ہے کیونکہ بے شمار لوگ شادی کے مسئلے میں پریشان ہوتے ہیں، اس پریشانی کا حل یہ ہے کہ سلام قولا من رب رحيم کو چالیس دن تک روزانہ 12 ہزار نو سو مرتبہ پڑھے انشاءاللہ اچھا رشتہ مل جائے گا اور شادی میں سکون ملے گا جو شخص اس آیت کو روزانہ 129 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کا ہر ایک جائز کام اس اسم کی برکت سے ہو جائے گا.

Leave a Comment