سونے سے پہلے پڑھنے والا شخص چو-ری سے شی-طا-نی اث-رات سے اور اچا-نک مو-ت سےمحفوظ رہے گا

سونے سے پہلے پڑھنے والا شخص چو-ری سے شی-طا-نی اث-رات سے اور اچا-نک مو-ت سےمحفوظ رہے گا

بی کیونیوز! اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یہ خط سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا۔ اسی طرح حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کے چلنے کا تذکرہ قرآن مجیدمیں کیا گیا، تو اللّہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اللّٰہ نے فرمایا، اس میں سوار ہوجاؤ اللّہ کے نام سے، اس کا چلنا بھی ہے اور اس کا رُکنا بھی

گویا کسی بھی ایسے کام کا آغاز جو جائز ہو، تو اللّٰہ کا نام لینا اور اس سے شروع کرنا انبیاعلیہم السّلام کی سنت مبارک ہے۔ یوں اس کام میں برکت پیدا ہوجاتی ہے۔ جب نبی پاک حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم بھی کوئی کام کرتے، تو اس کی ابتدا اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے فرماتے، آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے مختلف فرمانرواؤں کے نام خطوط لکھے، تو ان کا آغاز بھی اللّہ تعالیٰ کے نام سے ہی کیا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ رسول پاک صلی اللّہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دروازہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو۔ چراغ گل کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو، برتن ڈھانپتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو اور مشک کا منہ بند کرتے ہوئے بسم اللّہ پڑھو۔ علامہ قرطبیؒ نے لکھا ہے کہ کھانے پینے، ذب-ح کرنا، وضوکرنے، کشتی میں سوار ہونے غرض ہر ( صحیح ) کام کرنے سے پہلے بسم اللّہ پڑھنا مستحب ہے ۔ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے فضائل و فوائد۔ ہر مشکل اور ہر حاجت کے لیے : جو شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھے کہ ہر ایک ہزار پورا کرنے کے بعد درود شریف کم از کم ایک مرتبہ پڑھے اور اپنے مقصد کے لیے دُعا مانگے۔ پھر ایک ہزار اسی طرح پڑھ کر اپنے مقصد کے لیے دُعا کرے۔ اسی طرح بارہ ہزار پورے پڑھے، تو انشاءاللّہ ہر مشکل سے نجات اور ہر حاجت پوری ہوگی۔ بسم اللّہ کے حروف کے عدد 786 ہیں۔ جو شخص اس عدد کے موافق سات روز تک متواتر بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھا کرے اور اپنے مقصد کے لیے دُعا کیا کرے ۔ تو انشاءاللّہ مقصد پورا ہوگا۔ تسخیر قلوب: جو شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ چھ سو مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے، تو لوگوں کے دلوں میں اس کی عظمت و عزت ہوگی، کوئی اس سے

بدسلوکی نہ کر سکے گا۔ حفاظت از آف-ات :جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو 100 مرتبہ پوری بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے، ہر طرح کی آف-ات و مص-ائب سے محفوظ رہے گا ۔ سونے سے پہلے 21 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھیں ، تو چو-ری اور شی-طا-نی اثر-ات سے اور اچ-انک مو-ت سے محفوظ رہے گا۔ کسی ظ-الم کے سامنے 50 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ کر جانے سے اللّہ تعالیٰ اس کو مغلوب کر کے اس کو غالب کر دیں گے۔ ذہن اور حافظہ تیز کرنے کے لیے: 786 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پانی پر دم کرکے طلوع آفتاب کے وقت پینے سے ذہن کھل گائے گا اور حافظہ قوی ہوجائے گا۔ کھیتی کی حفاظت اور برکت کے لیے :101 مرتبہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کاغذ پر لکھ کر کھیت میں مخصوص جگہ دفن کر دے، تو کھیتی تمام آف-ات سے محفوظ رہے گی اور اس میں برکت ہوگی ۔ حفاظت اولاد : جس عورت کے بچے زن-دہ نہ رہتے ہوں ، وہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 61 مرتبہ لکھ کر تعو-یز بنا کر اپنے پاس رکھے ، تو بچے محفوظ رہیں گے ۔ حکام کے لیے :بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کسی کاغذ پر 500 مرتبہ لکھے اور اس پر 150 مرتبہ بسم اللّہ پڑھے ۔ پھر اس تعو-یز کو اپنے پاس رکھے ، تو حکام مہربان ہوجائیں گے اور ظا-لم کے ش-ر سے محفوظ رہے گا۔ رمضان میں یہ سارے اعمال ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے بہت ہی اکسیر ہیں۔

Leave a Comment