شی-طان نےحضرت‌موسیٰ کوکونسے3‌‌‌‌ کام بتائےجس سےانسان شی-طان کےشرسےبچ سکتاہے؟

شیطان نےحضرت‌موسیٰ کوکونسے3‌‌‌‌کام بتائےجس سےانسان شیطان کےشرسےبچ سکتاہے؟

بی کیونیوز! شی-طان نےحضرت‌موسیٰ کوکونسے3‌‌‌‌کام بتائےجس سےانسان شی-طان کےشرسےبچ سکتاہے؟ ایک مرتبہ ابلیس حضرت موسٰی علیہ السلام سے ملا اور کہنے لگا: ”اے موسٰی علیہ السلام! اللّٰہ تعالٰی نے تم کو اپنی رسالت کے لئےبرگزیدہ فرمایا ہے اور تم سے ہم کلام بھی ہوا ہے۔ میں بھی خدا کی مخلوق میں شامل ہوں اور مجھ سے ایک گن-اہ سرزد ہوگیا۔ اب میں توبہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ میرے پروردگار کے پاس سفارش کیجئے کہ میری توبہ قبول کرے. حضرت موسٰی علیہ السلام نے

اللّٰہ تعالٰی سے دعا کی ۔ حکم ہوا کہ اے موسیٰ ! ہم تمہاری حاجت برلائے۔ پھر حضرت موسٰی علیہ السلام شی-طان سے ملے اوراسکو کہا کہ مجھے ارشاد ہوا ہے کہ توحضرت آدم علیہ السلام کی قب-ر کو بسجدہ کرے تو تیری توبہ قبول ہوجائے گی. شی-طان نے انکار کیا اورغصے میں آکر کہنے لگا جب میں نے آدم علیہ السلام کو ان کی زندگی میں سجدہ نہ کیا تو اب مرنے پر کیا سجدہ کرونگا۔ پھر شی-طان نے کہا کہ موسیٰ علیہ السلام ! تم نے جو اپنے پروردگار کے پاس میری سفارش کی ہے. اس لئے تمہارا مجھ پر ایک حق ہے. تم مجھ کو تین حالتوں میں یاد کیا کرو ایسا نہ ہو کہ تم کو ان تین وقتوں میں ہلاک کردوں. ایک تو غصہ کے وقت مجھ کو یاد کرو کیونکہ میں میرا وسوسہ تمہارے دل میں ہےاور میری آنکھ تمہاری آنکھ میں ہے. اور میں تمہارے رگ وپوست میں خو-ن کی طرح دوڑتا ہوں۔ دوسرے جہ-اد و غز-وات کی حالت میں میرا خیال کیا کرو. کیونکہ میں فرزندِ آدم کے پاس اسوقت جاتا ہوں جب وہ کف-ار سے مقابلہ کرتا ہے. اور اس کے بال بچے، بیوی گھروالے یاد دلاتا ہوں. یہاں تک کے جہ-اد سے بھاگ کھڑا ہوتا ہے۔ تیسرے غیر محرم عورت کے پاس بیٹھنے سے بچتے رہو کیونکہ میں تمہارے پاس اس کا قاصد ہوں اور اس کے پاس تمہارا پیامبر ہوں. واللہ اعالم باالصواب

Leave a Comment