خادم حسین رضوی

عاشق رسول حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی اب ہم میں نہیں رہے

تحفظ ناموس رسالت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم و دفاع صحابہ اور محبت اہلبیت اطہار کی ایک مظبوط اور اپنی مثال آپ آواز خاموش ہوگئ ۔انہیں مدتوں اپنی جرات و بے باکی کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔۔سادگی بے ساختگی اور فقیرانہ طرز زندگی کا ایک مجاہدانہ دور تمام ہوا۔۔۔۔ عاشق رسول حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی کریم پروردگار کی بارگاہ میں پیش ہوگئے

 

اللہ پاک درجات عالیہ نصیب فرمائے۔۔۔۔۔ آمین

 

 

Leave a Reply