قرآن پاک کی وہ چھوٹی سی سورت جس کی صرف 1 پھونک کمال کر دے گی

قرآن پاک کی وہ چھوٹی سی سورت جس کی صرف 1 پھونک کمال کر دے گی

بی کیو نیوز! اللہ تعالیٰ آپ کے تمام درد دکھ دور کردے گا ایک وظیفہ بتایا جارہا ہے۔ کہ آپ کا ہر درد ہر دکھ دور ہوجائے گا۔ ایک تو پریشانیاں ہوتی ہیں وہ تو اللہ دور کرے گا۔ انشاء اللہ لیکن جسم پر کہیں درد ہو آپ یہ سورت جو بتائی جارہی ہے۔ سات بار پڑھ کر پھونک دیا کریں اور گارنٹی ہے کہ جو جو یہ عمل کرے گا۔ اس کو یہ سورت زبانی یاد ہے تو نبی پاک ﷺ کی ایک حدیث کی رو سے یہ وظیفہ بتایا جارہا ہے کہ یہ سورت جو قرآن پاک کی بتائی جارہی ہے۔ یہ ہر بیماری

کی شفاء ہے اگر زیادہ بیماری لگی ہو بندے کو تو صبح اور شام اکتالیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور پی لے اور اگر چھوٹا موٹا کوئی جسم میں درد ہے کسی جگہ پر تو سات مرتبہ پڑھیں اور اس جگہ پر آپ پھونک ماریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو آرام آئے گا عمل یہ ہے کہ یہ عمل سورہ فاتحہ کا ہے۔ یہ سورہ فاتحہ ہر مسئلے کا حل ہے اور ہر بیماری کا یہ علاج ہے اور ہر بیماری کی دوا ہے علامہ امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں کہ آپ کے جسم میں کہیں بھی درد ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے اس درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ یہ سورت فاتحہ جو بتائی گئی ہے۔ یہ پوری پڑھ لینی ہے الحمد للہ رب العالمین سات مرتبہ پڑھیں اور پھونک دیں انشاء اللہ تعالیٰ دن میں دو مرتبہ اگر آپ عمل کریں گے آپ کو پہلی بار احساس ہوجائے گا کہ آپ کو آرام آرہاہے۔ لیکن اگر دن میں ایک دو مرتبہ یہ عمل کرلیں تو آپ کو آرام آجائے گا اورمیرا جو مشورہ ہے اگر آپ اول و آخر درود شریف بھی پڑھ لیں تو پھر مزے ہی اپنے ہیں یعنی سورہ فاتحہ سے پہلے بھی اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھی درود ابراہیمی پڑھ لیجئے یہ طب نبوی میں سے ہے کہ اگر آپ سات مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر درد کی جگہ پر پھونک ماردیں گے۔ یا پانی پر دم کر کے پی لیں گے تو انشاء اللہ اس درد سے آپ کو خلاصی ملے گی ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی

Leave a Comment