محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

بی کیونیوز! آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان

ہے۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 07، استور منفی 04، کالام اور گوپسں میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment