مردہ لڑکی کو دیکھ کر کیسے پتا چلے گا کہ وہ غیر مسلم ہے یا مسلم؟

مردہ لڑکی کو دیکھ کر کیسے پتا چلے گا کہ وہ غیر مسلم ہے یا مسلم؟

آج کل سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تو اس کو دیکھ کر کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیر مسلم? اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوچکی ہے، لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے. اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھا جائے اوراگر کوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہو تو اس کا کفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی

علامت پائی جائے جیسا کہ ماتھے پرتلک جو کہ ہندو ہونے کی علامت ہے تو اسے غیرمسلم ہی تصویرکیا جائے گا، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیا جائے اورجس پانی میں غسل دیا جائے اسی پانی کو گھوڑے کے سامنے رکھ دیا جائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیا تو وہ مسلمان ہے اگرنہیں پیا توغیرمسلم ہے. یہ ساری بحث ہے اس ساری بحث کے بعد یہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے کہ جس سے سو فیصد پتہ لگایا جا سکے کہ لڑکی مسلم ہے یا غیرمسلم؟ کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھا جائے اوراگر کوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہو تو اس کا کفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیسا کہ ماتھے پرتلک جو کہ ہندو ہونے کی علامت ہے تو اسے غیرمسلم ہی تصویرکیا جائے گا، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیا جائے اورجس پانی میں غسل دیا جائے اسی پانی کو گھوڑے کے سامنے رکھ دیا جائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیا تو وہ مسلمان ہے اگرنہیں پیا توغیرمسلم ہے. یہ ساری بحث ہے اس ساری بحث کے بعد یہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے کہ جس سے سو فیصد پتہ لگایا جا سکے کہ لڑکی مسلم ہے یا غیرمسلم

Leave a Comment