نبی کریمﷺ نےفرمایا کہ میری اُمت کو بتا دوجب بھی رزق کی کمی ہو یہ دُعا 5 مرتبہ پڑھ لیا کریں

نبی کریمﷺ نےفرمایا کہ میری اُمت کو بتا دوجب بھی رزق کی کمی ہو یہ دُعا 5 مرتبہ پڑھ لیا کریں

بی کیو نیوز! آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لا علمی اور دوری ہے۔ ہمارے نبی پاکﷺ کی مانگی ہوئی دعائیں ہمارے لیے بہت بڑی ہدایت اور نج۔ات کا راستہ فراہم کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دعا کا ذکر میں یہاں کروں گا جو ہمارے نبی اکرمﷺ مانگا کرتے تھے۔ آج میں اس بابرکت دعا کا وظیفہ لایا ہوں۔ جو ہمارے نبی اکرمﷺ کی سب سے پیاری اور پسندیدہ دعا تھی۔ یہ عمل

آپ نے رات کو نماز عش ے بعد یکسوئی کے ساتھ ک۔رنا ہے۔ آپ نے حضور اکرمﷺ کی سب سے پسندیدہ دعا 5بار پڑھنی ہے۔ عمل شروع کرنے سے پہلے درود پاک 3بار پڑھنا یا سننا ہے۔ اس عمل کو 7روز تک ک۔رنا ہے۔ اللہ پاک آپ کو اپنا تابعدار بنادے گا۔ اور آپ کی ساری پریشانیاں اور غم دور فرما دے گا۔ اور آپ کو رزق اور دولت سے نوازے گا۔آپ کو خ۔یر وبرکت عطاء کرے گا۔ اور آپ کو غم۔وں اور دکھوں سے آزاد کردے گا۔وہ دعا یہ ہے رب اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك مطواعا إليك أواها منيبا رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلُل سخيمة صدري

Leave a Comment