پاکستان میں مغربی ہواؤں کا کمزورشدت کا سلسلہ داخل ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا

پاکستان میں مغربی ہواؤں کا کمزورشدت کا سلسلہ داخل ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ کردیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خیبر پختونخوا پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، چمک کیساتھ ہلکی اور معتدل بارش کا امکان بلند پہاڑوں پر ہلکی برف پڑنے کا امکان ہے اس نئے سلسلہ رواں ہفتے کے آخت تک جاری رہنے کا امکان ہے،اس دوران کوہاٹ پشاور سوات مردان۔ مینگورہ مانسہرہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ممکن ساتھ تیز ہواؤں

کے جھکڑ بھی چلنے کا امکان ہے ، اس دوران پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال میانوالی کلر سیداں تلاگنگ سرگودھا سیالکوٹ نارووال جہلم ور گردونواح میں ہلکی بارش اور ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے اس دوران لاہور گوجرانوالہ حافظ آباد ور گردونواح میں ہلکی بارش اور چند مقامات پر بوندا باندی کا امکانہے سندھ اور بلوچستان میں بارش کا امکان نہیں موسم خشک رہے گا ملکہ کوہسار مری میں اس دوران تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے، گلیات میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے

Leave a Comment