پیرصاحب دلہن بن کر کیوں بیٹھے ہیں، وجہ جان کر تمام لوگ آ-گ بگولہ ہو گئے

پیرصاحب دلہن بن کر کیوں بیٹھے ہیں، وجہ جان کر تمام لوگ آگ بگولہ ہو گئے

بی کیو نیوز! پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک دلہن بنے پیر کی تصویر وائرل ہے۔ جس میں اس پیر کو دلہن کی طرح سج کر ایک تخت پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، کوئی اسے ’’مہندی والی سرکار‘‘ قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے دلہن بتا رہا ہے۔ لیکن جب اس کی حقیقت سامنے آئی تو لوگ حیران رہ گئے۔ ویب سائٹ پڑھ لو نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ پیر دراصل تصوف کے اصول ’’فنا فی اللہ‘‘ کے تحت خود کو (نعوذ باللہ) اللہ کی دلہن کے طور پر ظاہر کر رہا ہے۔ ویب سائٹ نے لکھا کہ کیا کسی

ک-ا-ف-ر فرقے کے پیروکار بھی یہ قرار دے سکتے ہیں کہ ان کے پیر بابا نے (نعوذ باللہ) اللہ سے شادی کر رکھی ہے؟ ’’فنا فی اللہ‘‘ کے عقیدے کے مطابق ایک پاک بابا اپنی ذات کو اللہ میں ضم کردیتا ہے اور یہ اسی صورت ممکن ہے جب وہ (نعوذ باللہ) اللہ سے شادی کر لے۔ درحقیقت اللہ کی دلہن کا مشہور واقعہ ایک اعلیٰ حضرت کی کتاب میں ہے اس واقعہ میں ذکر کیا گیا ہے کہ لوگوں کا ایک گروہ ایک بابا کے پاس گیا اور بارش کے لیے اللہ سے دعا کرنے کی درخواست کی۔ لوگوں کی درخواست پر پیر بابا گھر سے باہر نکلا اور اپنے دونوں ہاتھوں میں پہنی گئی چوڑیاں آسمان کی طرف کیں اور کہا یا اللہ بارش برسا۔ نہیں تو اپنی دلہن کو اٹھالے۔ ویب سائٹ نے مزید لکھا کہ اسلامک سکالر شیخ معراج ربانی اس طرح کے فرقوں کی تعلیمات کی خوب دھجیاں اڑاتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اللہ پاک ہے اور ان تمام ب-ی-ہ-و-د-ہ لغویات سے پاک ہے۔ اگر کسی کو شک ہے تو وہ شخص سورۃ اخلاص کو اردو ترجمعہ کے ساتھ پڑھ سکتا ہے۔ جس اللہ تعالٰی نے خود گواہی دی ہے۔ کہ اللہ ایک ہے. اللہ تعالیٰ آپ سب کو اچھے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور شرک سے بچائے. آمین

Leave a Comment