ڈپریشن سے نکلنے کے لیے قرآن مجید کی اس سورۃ کی تلاوت سنتی ہوں، نور بخاری

ڈپریشن سے نکلنے کے لیے قرآن مجید کی اس سورۃ کی تلاوت سنتی ہوں، نور بخاری

بی کیو نیوز! سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ڈپریشن سے نکلنے کے لیے مداحوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے اور ساتھ ہی کچھ نے ان سے مشورے بھی مانگے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ایک مداح نے نور بخاری سے سوال کیا کہ ’جب آپ کو ڈپریشن ہوتا ہے تو آپ اُسے کیسے ختم کرتی ہیں؟ جواب دیتے ہوئے نور بخاری نے کہا کہ ’مجھے جب بھی ڈپریشن ہوتا ہے میں قاری عبدالباسط

کی آواز میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں۔ نور بخاری نے کہا کہ ’میں صبح، دوپہر اور شام سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں اور یوں میرا ڈپریشن خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر نور بخاری اب اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کررہی ہیں. سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ڈپریشن سے نکلنے کے لیے مداحوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نور بخاری نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اُن سے مختلف سوالات کیے اور ساتھ ہی کچھ نے ان سے مشورے بھی مانگے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ایک مداح نے نور بخاری سے سوال کیا کہ ’جب آپ کو ڈپریشن ہوتا ہے تو آپ اُسے کیسے ختم کرتی ہیں؟ جواب دیتے ہوئے نور بخاری نے کہا کہ ’مجھے جب بھی ڈپریشن ہوتا ہے میں قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں۔ نور بخاری نے کہا کہ ’میں صبح، دوپہر اور شام سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سُنتی ہوں اور یوں میرا ڈپریشن خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر نور بخاری اب اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کررہی ہیں.

Leave a Comment