کوئی دعاقبول نہ ہوتی ہو تو یہ کلمات پڑھ لیں، انشاءاللہ اسی وقت تمام جائز حاجتیں پوری ہو جائیں گی

کوئی دعاقبول نہ ہوتی ہو تو یہ کلمات پڑھ لیں، انشاءاللہ اسی وقت تمام جائز حاجتیں پوری ہو جائیں گی

بی کیونیوز! کچھ دن قبل کی بات ہے صبح صبح فارینر کے ایک بھائی کا پیغام موصول ہوا وہ بھائی کہنے لگا میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں یہ چار سال میں نے انتہائی عذ-اب کے گزارے ایک ایک لمحہ میرے لئے قی-امت جیسا تھا میری تین سالہ ایک بیٹی ہے میری بیوی شر-اب نوشی بھی شروع کرنے لگ پڑی ہے میری شروع دن سے وہ کوئی بات نہیں مانتی آپ میری کیفیت جان سکتے ہیں کہ اگر آپ شادی شدہ ہوں اور آفس سے گھر تھکے ہارے آئیں اور پھر بیوی آتے ہیں ہنگامے شروع کرڈالے تو آپ کا سارا دن

کتنا عذ-اب والا گزرے گا اس کے والد میرے سگے چچا ہیں انہوں نے مجھے پاکستان سے بلوایا یہاں رہائش دی۔ وہ میرے ساتھ بہت اچھے ہیں وہ ہمیشہ مجھے یہی کہتے ہیں کہ بیٹامجھے معلوم ہے میری بیٹی تمہارے ساتھ بہت برا کرر ہی ہے مگر اس کو طل-اق مت دینا اس ہفتے تو اس نے حد ہی کرڈالی گھر آیا تو سارے برتن اور سامان اس نے غصے میں توڑ ڈالے اور غصے میں میری بیٹی کو بہت زیادہ مارا میں بہت پریشان ہوں مجھے کسی نے کہا تم پر جا-دو ہے اس کا علاج کرواؤ میں نے اس علاج کی خاطر کافی علماء سے رابطہ کیاانہوں نے کہا تم پر فلاں ہے فلاں نے جا-دو کیا ہے مگر وہ سب فراڈ تھا مجھ سے پیسے لیتے رہے اور میرا مسئلہ حل نہ ہوا میں اس جا-دو کے علاج کے لئے کئی بار پاکستان کئی پیروں کےپاس آچکا ہوں۔ مگر میرا کام نہیں ہوا وہ بھی پیسے لیتے رہے اب میں بہت مجبور ہو کر آپ کو پیغام بھیج رہا ہوں خدا کا واسطہ مجھے کوئی ایسا راستہ دکھا دیں جس سے ہمارے گھر کے حالات بہتر ہوں اور میری بیوی میرے حق میں اچھی بن جائے وہ بات کر ہی رہے تھے تو ساتھ ہی ان کے آنسو اور رونے کی سسکیاں بھی آرہی تھیں. میں نے ان کو بتایا آپ پیارے آقا ﷺ کی بتائی ہوئی اس دعا کو نماز فجر کے وقت ایک سو ایک بار پڑھ لیں اور پھر پانی پر دم کر کے اس پانی کو اپنی بیوی کو پلا ڈالیں اگر وہ آپ کے ہاتھ سے پانی نہیں پیتی تو والدین سے کہیں کہ وہ اس پانی کو اپنی بیٹی کو خود پلا ڈالیں۔ اگر ان سے بھی نہیں پیتی تو گھر میں اس پانی سے کھانا بنا کر اس کو کھلائیں یا پھر کسی کولر میں ڈال دیں جہاں آپ کو خود علم ہو کہ وہ یہ پانی ضرور پئے گی انہوں نے ایسا ہی کیا ٹھیک تین ہفتے بعد انہوں نے کہا آپ کے اس عمل نے تو

جا-دو ہی کر ڈالا میری پریشانی مصیبت ایسے ختم ہوگئی کہ میں یقین نہیں کرسکتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے میری بیوی مجھے وقت دیتی ہے بار بار وہ گزرے وقت پر مجھ سے معافی مانگتی ہے اور وہ اب مجھ سے بہت زیادہ خوش ہےالحمد للہ اس عمل کی وجہ سے میرا گھر جنت والا بن گیا۔ اگر آپ پر سخت ترین پریشانی مصیبت آجائے جو دور ہونے کا نام نہیں لے رہی ہو تو اس نبوی دعا کو صبح فجر کی نماز کے وقت سو بار پڑھ لیا کریں پھر اس کے پڑھنے پر معجزات ہی اتنے زیادہ ہیں کہ اللہ کریم ان مشکلات کوفورا ختم فرمادیتے ہیں۔ یہ دعا مصیبتوں سے ایسے نکالتی ہے کہ جیسے ایک بال آٹے میں گرجاتا ہے تو خواتین آٹا گوندھتے وقت اس کو نکال دیتی ہیں ایسے ہیں اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے کسی کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر مت کریں بس اللہ پاک کے سامنے اپنی مشکلات کا ذکر کریں اور اللہ سے مدد مانگیں کیونکہ دنیا کا اصول ہے کچھ لے کر آؤ گے تو کچھ لے کر جاؤ گے خالی ہاتھ آئے تو خالی ہاتھ جاؤ گےایک رب کریم ہی کا گھر ہے جہاں ہمیشہ سے تاقیامت یہی آواز لگتی ہے کچھ بھی نہ لے کر آؤ سب کچھ لے کر جاؤ۔دعا یہ ہے : لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، أَسْأَلُک مُوجِبَاتِ رَحْمَتِک وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِک، وَالْغَنِیمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إثْمٍ، لَا تَدَعْ لِی ذَنْبًا إلَّا غَفَرْتہ وَلَا ہَمًّا إلَّا فَرَّجْتہ، وَلَا حَاجَةً ہِیَ لَک رِضًی إلَّا قَضَیْتہَا، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ‘‘۔

Leave a Comment