کینیڈا میں ا س ل ا م و ف و ب ی ا کا ایک اور واقعہ، ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زب ر د س ت ی گھسنے کی کوشش کی

کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زب ر د س ت ی گھسنے کی کوشش کی

بی کیونیوز! کینیڈا میں ا س ل ا م و ف و ب ی ا کا ایک اور واقعہ ، ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں ز ب ر د س ت ی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں د ھ م ا ک ا خ ی ز م و ا د لگانے سمیت انتظامیہ کو س ن گ ی ن دھ م ک ی ا ں دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کے علاقے اسکار بورو میں واقع اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو میں ایک خاتون اور مرد نے ز ب ر دس ت ی گھسنے کی کوشش کی جس پر لوگوں نے فوری پولیس کو اطلاع دی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اسکار بورو ایریا میں خاتون اور مرد نے مسجد

میں ز ب ر دس ت ی گھسنے کی کوشش اور د ھ م ا ک ا خ ی ز مواد لگانے کی بھی د ھ م ک ی دی. جس پر فوری پولیس کو بلایا گیا۔ پولیس کا کہناہے کہ انہیں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کے قریب اسلامک انسٹی ٹیوٹ سے شکایت موصول ہوئی. جس میں خواتین اور مرد کے ز ب ر د ست ی مسجد میں گھسنے اور د ھ م ک ی ا ں دینے کی اطلاع دی گئی۔ پولیس کے مطابق مسجد میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو گ ر ف ت ا ر کرلیا گیا ہے جب کہ ان کے پاس سے کسی قسم کا ا س ل ح ہ یا د ھ م ا ک ا خ ی ز مواد برآمد نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق امکان ہے کہ دونوں افراد ن ش ے میں د ھ ت تھے۔ ٹورنٹو پولیس نے ملزمان اور ان کے ارادے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی، یاد رہے گزشتہ ہفتے کینیڈا میں ایک ش د ت پ س ن د نے مذہبی ت ع ص ب کی بنیاد پر پاکستانی خاندان کو ٹ ر ک ت ل ے ر و ن د دیا تھا جس کے نتیجے میں خاندان کے 4 افراد ج ا ں ب ح ق ہوگئے تھے۔

Leave a Comment