پڑھنےوالا شخص اللہ تعالیٰ سے جو چیز مانگے گا اللہ تعالی اس کو عطا فرمائیں گے

یَااَللّٰہُ یَارَحْمٰنُ یارَحِیْمُ پڑھنےوالا شخص اللہ تعالیٰ سے جو چیز مانگے گا اللہ تعالی اس کو عطا فرمائیں گے

بی کیونیوز! جوشخص جمعہ کے دن عصر کی نماز پڑھ کرقبلہ رخ بیٹھ کر مغرب تک ( یَااَللّٰہُ یَارَحْمٰنُ یارَحِیْمُ ) پڑھتا رہے گا پھر اللہ تعالی سے جو چیز مانگے گا اللہ تعالی اس کو عطا فرمائیں گے، الرَّحْمٰنُ (بے حد رحم کرنے والا) جوشخص روزانہ ہرنماز کے بعد سومرتبہ پڑھےگا اس کے دل سے انشاء اللہ ہرقسم کی سختی اور غفلت دور ہوجائے گی۔ اگر کوئی شخص اس کولکھ کر اور دھوکر

وہ پانی کسی درخت کی جڑمیں ڈال دے تو درخت کے پھل میں برکت ہو گی۔ اسی طرح طالب ومطلوب کانام مع والدہ کے لکھ کر باند ھے تو مطلوب اسکی محبت میں س-رگر داں ہوجائے۔ اور اگر کسی کو گھو ل کر پلائے تواس کے دل میں طالب کی محبت ہو‘ بشر طیکہ محبت جائز ہو۔ اس اسم کو کثرت سے پڑھنے والا ہر امرِ م-ک-روہ سے محفوظ رہتا ہے ۔ اسےلکھ کراوردھوکرپلانے سے گ-رم بخ-ار سے شفانصیب ہوتی ہے۔ جوکوئی اس اسم کو صبح کی نماز کے بعد دو سواٹھا نوے بارپڑھے گا اللہ تعالیٰ اس پر بہت رحم فرمائےگا۔ جو کوئی اکتالیس دن تک روزانہ اکتالیس (بار (یَارَحْمٰنَ الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَۃِ وَ یَارَحِیْمَھُمَا ) پڑھے گا اس کی ضرورت وحاجت آسانی سے پوری ہوگی ۔ جوکسی ج-اب-ر حکمران کے پاس جاتے وقت (یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ) پڑھتا جائے اللہ تعالیٰ اسے ظ-ا-ل-م کے ش-ر سے بچا لیتے ہیں اور

خیر عطا فرماتے ہیں۔اَلرَّحِیْمُ بڑا مہربان جو شخص روزانہ ہرنماز کے بعد سومرتبہ پڑھے گااس کے قلب کی غفلت اور نیان دفع ہوجائے گا ، اور تمام دنیوی آ-ف-ت-وں- اور عملِ م-ک-روہ سے انشاء اللہ محفوظ رہے گا اور تمام مخلوق اس پر مہر بان ہوجائے گی ۔ اور اگر اس کوم-ش-ک وزعفران سے لکھ کر کسی محفوظ جگہ بدخلق آدمی کے گھر میں د-ف-ن کردیا جائے تواس میں حیاء ، ترحم اور مسکنت پیدا ہوجائے گی ۔ جو ہر روز سو بار پڑھنے کا معمول بنا ئے اسے اللہ تعالی کی رحمت نصیب ہوتی ہے اور لوگوں کے قلوب اس کیلئے نرم ہوجاتے ہیں ۔ جواس کا کثرت سے ورد کر تاہے وہ مستجاب الدعوات بن جاتاہے اور زمانے کے مص-ا-ئب سے محفوظ رہتاہے۔ جوکوئی ہرروزیہ اسم پانچ سو بار پڑھے گا دولت پائے گا اور اللہ تعالی کی مخلوق اس پر

مہر بان وشفیق ہوگی۔ جواسے صبح کی نماز کے بعد پانچ سو پچپن بار پڑھتا رہے وہ ہر حاجت سے غنی رہے گا ۔ جو یَارَحْمٰنَ الدُّنْیَاوَرَحِیْمَھَا اکتالیس روزتک پڑھے گا اس کی حاجت پوری ہوگی۔ جو شخص اسے روزانہ سو بار پڑھے اس کے دل کی قس-او-ت دور ہوجاتی ہے ۔ جس کی کوکسی ناگوار کام کا اندیشہ ہووہ کو کثرت سے پڑھے انشاء اللہ محفوظ رہے گا۔ اگر اسے لکھ کر پانی سے دھوکر پانی کسی درخت کی جڑ میں ڈالا جائے تو پھل میں برکت ہوتی ہے

Leave a Comment