زندگی میں کامیابیاں اوراللہ کی رحمتیں چاہتےہیں تویہ چارچیزیں کبھی نہ چھوڑیں

زندگی میں کامیابیاں اوراللہ کی رحمتیں چاہتےہیں تویہ چارچیزیں کبھی نہ چھوڑیں

بی کیو نیوز! زندگی میں کامیابیاں اوراللہ کی رحمتیں چاہتےہیں تویہ چارچیزیں کبھی نہ چھوڑیں. 1, اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں، ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے۔ کہ اللہ آپ کو یاد رکھے”فاذکرونی اذکرکم” ترجمہ : “تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا”.(سورة البقرة: آیت 152)2۔ شکر نہ چھوڑیں، ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.”لئن شكرتم لأزيدنكم”*ترجمہ* : “اگر تم

شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا”.(سورة إبراهيم :آیت 7)3۔ دعا کو نہ چھوڑیں، ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے۔ “أدعوني أستجب لكم”ترجمہ : “تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا”.(سورة غافر:آیت 60)4۔ استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے،”وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون”ترجمہ : “الله ان کو ع-ذ-ا-ب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں”.(سورة الأنفال :آیت 33)دعا ہے آپ کی صبح اور شام ، خیر و برکت والی ہو۔ استغفار بارش کے نزول ‘مال واولاد کی ترقی اور دخول جنت کا سبب ہے۔  ارشاد باری تعالی ہے فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّکُمْ اِنَّہُ کَانَ غَفَّاراً ‘ یُرْسِلِ السَّمَاء عَلَیْْکُمْ مِّدْرَاراً ‘ وَیُمْدِدْکُمْ بِأَمْوَالٍ وَّبَنِیْنَ وَیَجْعَل لَّکُمْ جَنَّاتٍ وَّیَجْعَل لَّکُمْ أَنْہَاراً”اور میں (نوح علیہ السلام) نے کہا (اپنی قوم سے) اپنے رب سے اپنے گ-ن-ا-ہ بخشواؤ (اور معافی مانگو)، وہ یقینا

بڑا بخشنے والا ہے. وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑدے گا۔ اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اولاد میں ترقی دے گ،ا اور تمہیں باغات دے گا، اور تمہارے لئے نہریں نکال دے گا. (سورئہ نوح:١٠۔١٢) استغفار ہر طرح کی طاقت وقوت کی زیادتی کا ذریعہ ہے. ارشاد باری تعالی ہے وَیَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ ثُمَّ تُوبُوْا ِلَیْْہِ یُرْسِلِ السَّمَاء َ عَلَیْْکُم مِّدْرَاراً وَیَزِدْکُمْ قُوَّةًالَی قُوَّتِکُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِیْن”اے میری قوم کے لوگو! تم اپنے پالنے والے سے اپنی تقصیروں کی معافی طلب کرو اور اس کی جناب میں توبہ کرو، تاکہ وہ برسنے والے بادل تم پر بھیج دے اور تمہاری طاقت پراور طاقت وقوت بڑھادے اور تم جرم کرتے ہوئے روگردانی نہ کرو. استغفار سامانِ زندگی کا سبب ہے. ارشاد باری تعالی ہے وَأَنِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّکُمْ ثُمَّ تُوبُواْ ِلَیْْہِ یُمَتِّعْکُم مَّتَاعاً حَسَناً ِالَی أَجَلٍ مُّسَمًّی وَّیُؤْتِ کُلَّ ذِیْ فَضْلٍ فَضْلَہُاور یہ کہ تم لوگ اپنے گن-اہ اپنے رب سے معاف کراؤپھر اسی کی طرف متوجہ رہو. وہ تم کو وقت مقرر تک اچھا سامان (زندگی) دے گا اور ہر زیادہ عمل کرنے والے کو زیادہ ثواب دے گا. (سورئہ ہود:٣) اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment