ش-ی-ط-ان کونسی دو سمتیں بھول گیا…!!!

شیطان کونسی دو سمتیں بھول گیا...!!!

بی کیو نیوز! جب ش-ی-ط-ان نے کہا کہ اے اللّٰہ ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا: “اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہو گئی ہے، وہ تو اس مردود کے ہتھکنڈوں سے نہیں بچ سکیں گے۔” پرودگارِ عالم نے فرمایا! ” تم اتنے متعجب نہ ہو ، اس نے چاروں

سمتوں کے نام تو لئے ہیں مگر اوپر نیچے والی دوسمتوں کو بھول گیا ہے۔” “اس لئے میرا گ-ن-ہ-گ-ار بندہ جب نادم اور شرمسار ہوکر میرےدر پرآئے گا اور اپنے ہاتھ مانگنے کے لئے اٹھائے گا تو چونکہ اس کے ہاتھ اوپر کی سمت اٹھیں گے، اور ش-ی-ط-ان اوپر کی سمت اثر انداز نہیں ہوسکے گا۔ اس لئے ابھی میرے بندے کے ہاتھ نیچے نہیں جائیں گے، میں اس سے پہلے سارے گ-ن-ہ-اہ-وں کو م-ع-اف کردونگا۔ “اور اگر میرا بندہ نادم وشرمندہ ہوکر میرے در پر آکر اپنے سر کو جھکا دے گا تو چونکہ سر نیچے کی سمت کو جھکائے گا تو ش-ی-ط-ان نیچے سمت سے اثر انداز نہیں ہوسکے گا۔ اس لئے میرا بندہ ابھی سجدہ سے سر نہیں اٹھائے گا کہ اس سے پہلے میں اس کے گ-ن-ا-ہ معاف کردوں گا۔” میرے بھائیوں اور بہنوں! اوپر اور نیچے کی سمتیں محفوظ ہیں ،اس لئے

پروردگار سے اپنے گ-ن-اہ-وں کی معافی مانگ لیجئے۔ تنہائیوں میں ہاتھ اٹھا کر معافی مانگئے، سجدہ میں سر ڈال کر معافی مانگئے۔ اس سے پہلے کے ت-و-ب-ہ کا دروازہ بند ہوجائے، م-و-ت کا بلاوا آجائے۔ ش-ی-ط-ان تو ہمیشہ اسی دھوکے میں رکھنا چاہتا ہے کہ ابھی تو زندگی پڑی ہے۔ اور اسی بہکاوے میں انسان ت-و-ب-ہ کئے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔ رب ِ کریم ! ہمیں آنے والی زندگی میں ش-ی-ط-ا-ن کے ہتھکنڈوں سے محفوظ فرمالے اور م-و-ت کے وقت ایمان کی حفاظت فرمادے۔ آمین ثم آمین

Leave a Comment