مولاناصاحب جب مغل بادشاہ ہمایوں کی ق-ب-رپرفاتحہ پڑھنےگئےتووہاں کس جانورکودیکھ کرہڑبڑاہٹ میں فاتحہ پڑھنی بھی بھول گئے؟اوربھاگ نکلے

مولاناصاحب جب مغل بادشاہ ہمایوں کی قبرپرفاتحہ پڑھنےگئےتووہاں کس جانورکودیکھ کرہڑبڑاہٹ میں فاتحہ پڑھنی بھی بھول گئے؟اوربھاگ نکلے

بی کیونیوز! مولاناصاحب جب مغل بادشاہ ہمایوں کی ق-ب-رپرفاتحہ پڑھنےگئےتووہاں کس جانورکودیکھ کرہڑبڑاہٹ میں فاتحہ پڑھنی بھی بھول گئے؟اوربھاگ نکلے. مغل بادشاہ ہمایوں کی ق-ب-ر پرمیں نے ایسا کیا دیکھا کہ فاتحہ پڑھنی بھول گیا اور وہاں سے بھاگ گیا. ایک وڈیو بیان میں معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے جو دوست ہوتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں اور

جو دنیا میں بادشاہ اکثر گزرے ہیں. ان کی ق-ب-ر-و-ں پر کوئی ایک بندہ بھی فاتحہ نہیں پڑھتا۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایک بار میں مغل بادشاہ ہمایوں کی ق-ب-ر پر گیا، مغلوں کے دستور کے مطابق اوپر ایک نمائشی ق-ب-ر ہوتی تھی اور اصل ق-ب-ر نیچے تہہ خانے میں ہوتی تھی. تو میں نے گائیڈ سے کہا کہ مجھے اصل ق-ب-ر کی طرف لےکر جاؤ، تو جب میں وہاں پہنچا، توایک تنگ سا راستہ تھا، جس کے آگے ایک چھوٹا سا کمرہ تھا۔ گائیڈ میرے آگے چل رہا تھا، جس کے ہاتھ میں ٹارچ تھی۔ میں نے اس جیسا خ-و-ف منظر زندگی میں کبھی نہیں دیکھا تھا، جب ق-ب-ر پر ٹارچ پڑی تو میں نے دیکھا کہ گدھ کے برابر کی چمگادڑوں نے سارے کمرے پر قبضہ کیا ہوا تھا. اور ان کے پر بہت بڑے بڑے تھے۔ میں وہاں

پر دس سیکنڈز نہیں کھڑا ہوسکا، اور میں فاتحہ پڑھنی بھی بھول گیا، اور وہاں سے بھاگ گیا. کہ اپنی جان بچاؤں۔ میں وہاں کھڑا ہی نہیں ہو سکا۔ اللہ ہم سب کے گ-ن-ا-ہ-و-ں کو معاف فرمائے اور ق-ب-ر کے ع-ذ-ا-ب سے بچا لے. آمین

Leave a Comment