وہ صحابی رضی اللہ تعالی عنہ جنہیں ج-ن-ا-ت نے ش-ہ-ی-د کردیا

وہ صحابی رضی اللہ تعالی عنہ جنہیں جنات نے شہید کردیا

بی کیونیوز! وہ صحابی رضی اللہ تعالی عنہ جنہیں ج-ن-ا-ت نے ش-ہ–ی-د کردیا۔ ج-ن-ا-ت انسانی سرگرمیوں میں دخل اندازی کرتے ہیں اور یہ قرآن و سنت سے ثابت شدہ ہے۔ ج-ن-ا-ت کی شرارتوں اور ان کے م ظ الم کے حوالے سے بہت سے واقعات مشہور ہیں۔ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالی عنہ جو شیر دل اکابر انصار میں شمارہوتے. بنوں خزج کے سردار تھے ان کے حوالے سے مختلف روایات مشہور ہیں کہ آپ رضی اللہ عنہ کو ج-ن-ا-ت نے

اس وقت ش-ہ-ی-د کر دیا تھا۔ جب آپ ایک سوراخ میں پی-ش-اب کر رہے تھے۔ اس سوراخ میں ج-ن-ا-ت کا ٹھکانہ تھا۔ روایات میں آتا ہے کہ صحابہ کرام نے اس سوراخ سے آواز سنیں ہم نے سعد کو ش-ہ-ی-د کر دیا جناب نے اونچی اونچی آوازیں دیں اور شعر پڑھے جن کا مضمون یہ تھا ہم نے سعد بن عبادہ کو ق ت ل کر دیا اور ہم نے دو ت-ی-ر پھینکےجو ان کے دل سے آر پار ہو گئے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں سعد بن عبادہ پ-ی-ش-ا-ب کرنے کی کوشش میں کھڑے ہوئے پھر لوٹ کر کہنے لگے مجھے پشت میں کچھ تکلیف محسوس ہو رہی ہے اور پھر چند لمحات بعد و-ف-ا-ت پا گئے اس وقت جناب نے آواز بلند کہا حزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو ہم نے ش-ہ-ی-د کردیا ہے۔ انہیں دل پر دو تین مارے ہیں اور نشانہ خطا نہیں ہوا بعض کتب میں ان واقعات کی صحت پر اعتراض اٹھائے گئے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں

سعد بن عبادہ پ-ی-ش-ا-ب کرنے کی کوشش میں کھڑے ہوئے پھر لوٹ کر کہنے لگے مجھے پشت میں کچھ تکلیف محسوس ہو رہی ہے اور پھر چند لمحات بعد و-ف-ا-ت پا گئے اس وقت جناب نے آواز بلند کہا حزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو ہم نے ش-ہ-ی-د کردیا ہے۔ انہیں دل پر دو تین مارے ہیں اور نشانہ خطا نہیں ہوا بعض کتب میں ان واقعات کی صحت پر اعتراض اٹھائے گئے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔

Leave a Comment