میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں، رابی پیرزادہ

میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں، رابی پیرزادہ

بی کیو نیوز! شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں، اپنے ہاتھ سے قرآ ن پاک کے دس پارے لکھ چکی ہوں۔ ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے سیدھا راستہ دکھایا ورنہ مجھ نا چیز میں طاقت نہیں تھی کہ

میں سیدھے راستے پر چلتی۔ انہوں نے کہا کہ شوبز چھوڑنے کے بعد جتنا وقت بھی خدا کی یاد میں گزارا ہے وہ میری زندگی کا سب سے حسین اور خوبصورت وقت ہے۔ میں سوچتی ہوں کاش میں نے ماضی میں اتنا وقت ضائع نہ کیا ہوتا لیکن ہدایت ملنے پر رب کی رضا پر راضی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماضی کی غلطیوں اورکوتاہیوں کی خدا کی ذات سے معافی مانگتی ہوں اور وہ ذات بڑی رحیم و کریم ہے. شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہاہے کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کا کام مکمل کرلوں، اپنے ہاتھ سے قرآ ن پاک کے دس پارے لکھ چکی ہوں. ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں جس نے مجھے سیدھا راستہ دکھایا ورنہ مجھ نا چیز میں طاقت نہیں تھی کہ میں

سیدھے راستے پر چلتی۔ انہوںنے کہا کہ شوبز چھوڑنے کے بعد جتنا وقت بھی خدا کی یاد میں گزارا ہے وہ میری زندگی کا سب سے حسین اورخوبصورت وقت ہے۔ میں سوچتی ہوں کاش میں نے ماضی میں اتنا وقت ضائع نہ کیا ہوتا لیکن ہدایت ملنے پر رب کی رضا پر راضی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماضی کی غلطیوں اورکوتاہیوں کی خدا کی ذات سے معافی مانگتی ہوں اور وہ ذات بڑی رحیم و کریم ہے.

Leave a Comment