بی کیونیوز! ذہنی سکون، گھریلو پریشانیاں، میاں بیوی کے اختلافات، رزق میں تنگی، عبادات میں دل لگانے کے لئیے، ج-ا-د-و، ش-ی-ط-ا-ن-ی اثرات اور ج-ن-ا-ت سے نجات پانے کے لئیے ایک مسلمان کے ہر روحانی مسئلے کے حل کے لئیے تیسرا کلمہ ہے۔ تیسرا کلمہ جس کے یہ فائدے ہیں۔ جو اس کو سبحان اللہ 100 دفعہ پڑھ لے اور پڑھنے میں تین سے چار منٹ لگتے ہیں۔ جنت میں اللہ 100 ایسے درخت
لگا دے جس کے نیچے عربی نسل کا سفید تیز رفتار گھوڑا ایک مہینہ بھی درخت کے سائے کے نیچے دوڑتا رہے، تو درخت کا سایہ ختم نہیں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ایسے 100 درخت لگائےگا، یہ بھی انداز ہے دعوت دینے کا۔ نفع پہلے بتایا نفع کا سامان بعد میں بتایا۔ میں نے کہا اس کا اگلہ فائدہ یہ ہے کہ جو الحمدللہ اس کو پڑھےگا، اللہ تعالی ساری کائنات کو ساتوں آسمان، ساتوں زمینیں ان ساری چیزوں کوجمع کرے تو یہ رائی کے زرے کے برابر ق-ی-ا-م-ت کے دن جو ترازو پڑا ہوگا، جس میں نیکیاں اور بدیاں تولی جائیں گی، اس ترازو میں اگر یہ ذکر رکھ دیا جائے تو وہ ترازو اتنا بڑا ہوگا۔ کہ یہ دنیا رائی کے دانے برابر ہو گی میں وہ پڑھ رہا ہوں. جس کو ایک مرتبہ پڑھیں تو آدھا ترازو بھی جائے، ایسے میں 100 دفعہ پڑھ رہا ہوں اور 100 دفعہ پڑھنے سے کیسے
ترازو ہوں گے۔ سبحان اللہ پڑھنے کا دوسرافائدہ یہ ہے کہ 100 دفعہ پڑھنے سے زمین وآسمان کی جگہ جتنی خالی ہے، ساری نیکیوں سے بھر دی جاتی ہے۔ پھر میں نے اللہ اکبر پڑھا میں نے کہا میں ایسا وظیفہ پڑھ رہا ہوں جس کو چند لمحے چند منٹ لگتے ہیں، لیکن پڑھنےوالے کو وہ نورملتا ہےکہ ق-ی-ا-م-ت کے دن ساراجہاں اندھیرے میں ہوگا، اس کے پاس نور ہوگا اور یہ تقسیم کرے گا۔ تیسرا کلمہ پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں اسکو ہمیشہ اپنی زبان پر رکھیں یا دل میں پڑھتے رہیں۔ اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F10666%2F">logged in</a> to post a comment.