شوہراوربیوی کی محبت کے لئے، اور کسی بیوی کو لگےکہ ان میں محبت کم ہورہی ہے تو یہ وظیفہ کرے انشاءاللہ سب اچھا ہوگا

شوہراوربیوی کی محبت کے لئے، اور کسی بیوی کو لگےکہ ان میں محبت کم ہورہی ہے تو یہ وظیفہ کرے انشاءاللہ سب اچھا ہوگا

بی کیو نیوز! آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوں گے۔ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہل سومرتبہ پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے۔ اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں، جب آپ پانی پیئیں گے، جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگآ، تواس کو پڑھنے سے آپ کو جوبڑافائدہ ہوگا وہ یہ ہوگاکہ گھر میں

تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست سمت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے۔ یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے۔ اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے، تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں۔ تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں، اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہے، اس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے یا کم ہورہی ہے۔ تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہے، اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان

محبت بڑھے گی۔ بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے۔ تو وہ بھی دورہوجائے گی. آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں، تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے۔ ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مقام میں یہ محسوس ہو۔ آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے۔ تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی۔ اگر یہ وظیفہ آپکو پسند آیا ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیرکریں۔

Leave a Comment