ہر نماز کے بعد قرآن پاک کی اس آیات کو 101 پڑھیں، انشاءاللہ آپ کے دل میں جو ہوگا آپ کو مل جائے گا

ہر نماز کے بعد قرآن پاک کی اس آیات کو 101 پڑھیں، انشاءاللہ آپ کے دل میں جو ہوگا آپ کو مل جائے گا

بی کیو نیوز! اللہ کی یاد جب انسان کے لبوں پر قلب میں سرایت کر جاتی ہے تو سکون اور طمانیت بھی رچ بس جاتی ہے۔ انسان کی تمام تر پریشانیاں خود بہ خود دور ہوتی چلی جاتی ہیں۔ دل میں فرحت، سرور اور انبساط پیدا ہوجاتا ہے، دل اور چہرہ پرُنور ہوجاتا ہے۔ ذکر کا نور دنیا میں بھی ساتھ رہتا ہے اور ق-ب-ر میں بھی ساتھ رہتا ہے۔ ذکر دلوں کو زندہ کرتا ہے۔ رجب المرجب کے اس بابرکت مہینے

کے حوالے سے ایک بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔یہ عمل آیت پرمشتمل ہےاگر آپ اس عمل کو ہر نماز کے بعد اگر آپ یہ آیت اس طرح پڑھ لیتے ہیں ہم آپ کو بتائیں گے، تو انشاءاللہ جو آپ کی مرضی ہوگی ویسا ہی ہوگا۔ اللہ پاک سے جو چاہو فوراً پاؤ گے۔ اس عمل کر لیجئے انشاءاللہ آپ کی جو خالی جھولیاں وہ بھر جائیں گی۔ ہمارے پیارے آقا حضرت محمدﷺ نے فرمایا اے عبداللہ ابن قیص کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ کے بارے میں نہ رہنمائی کروں میں نے کہا کیوں نہیں اے اللہ رسول ﷺ فرمایئے تو آپ ﷺ نے فرمایا پڑھو لاھولاولا قوۃ الا بااللہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے توفیق ومدد کے بغیر گ-ن-ا-ہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے ۔ اگر کوئی بندہ

لاھولاولا قوۃ الا باللہ اس کو پڑھتا ہے اس میں ننانوے بیماریوں کیلئے شفاء ہے ۔اس کا پڑھنا ہمارے لیے بہت زیادہ مجرب ہے۔ روزانہ صبح 10مرتبہ اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کیساتھ 10مرتبہ لاھولاولا قوۃ الا بااللہ پڑھ لیا، انشاءاللہ سارا دن کامیابی آپکے قدموں میں ہوگی، ستر ب-ل-ا-ؤں سے حفاظت ہوگی ہر مشکل سے آپ کو نجات ملے گی۔ آج کا وظیفہ اسی خاص کلمے پر مشتمل ہے۔ آپ نے ماہ رجب اس بابرکت مہینے میں ہر نماز کے بعد آپ نے اسی ایک کلمہ کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس آیت کو آپ نے بسم اللہ کے ساتھ شروع کرنا ہے اور مکمل پڑھنا ہے۔ اسی تعداد میں جو بتائی ہرنماز کے بعد پڑھنا ہے۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے ایک ایک مرتبہ درود پاک جو آپکو آتا ہے پڑھ لیجئے وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے دو رکعت نماز صلاۃ الحاجت پڑھ لیں

آپکے یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ اگر نہ بھی پڑھیں تو کوئی بات نہیں۔ ویسے بھی ہر نماز کے بعد مخصوص بیٹھ کر یہی صورت اتنی تعداد میں پڑھ لیں اگر یہ عمل کرنے کا روزانہ کا معمول بنا لیتے ہیں تو انشاءاللہ آپ کی جو مرضی ہوگی وہی ہوگا۔ آپ کے دل میں جوہوگا آپکو مل جائیگا۔ جب آپ نے عمل کرنا ہے آپ کی حاجتیں پریشانیوں کا تصوربھی آپ کے ذہن میں ہونا چاہیے۔ آپ اس عمل کو عصر کی نماز کے بعد ایک مخصوص جگہ پر بیٹھ کر کثرت کیساتھ 1000 دفعہ یہ عمل کرلیں تو اس عمل کو کرنے سے بھی آپ کا پہاڑ جتنا بھی کوئی مقصد ہے انشاء اللہ پورا ہوجائیگا.

Leave a Comment