حضورپاک ﷺ نے فرمایا تو ہر وقت باوضو رہا کر، ہر وقت وضو میں رہنے کے فائدے آپ بھی جان لیں

حضورپاک ﷺ نے فرمایا تو ہر وقت باوضو رہا کر، ہر وقت وضو میں رہنے کے فائدے آپ بھی جان لیں

بی کیو نیوز! حضور پاک ﷺ نے فرمایا تو ہر وقت با وضو رہا کر ہر وقت وضو میں رہنے کے فائدہ آپ بھی جان لیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اور وضاحت نہیں کی اور وہ ہر وقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعد حاضر ہوا اور کہا، اللہ نے اتنا دیا ہے کہ اب پڑوسیوں کو بھی کھلاتا ہوں. اب ہم جب وضو کے لیے جا رہے ہیں تو

دل میں فورآ خیال آئے کہ اس وضو کو موثر بنانا ہے۔ پانی، وضو کا موقع، وضو کا وقت، میسر تو ہو مگر میں نے اس کو موثر بنانا ہے اس کو کار آمد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اور پھرعیش کرنا ہے۔ اب اس کو موثر کیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتا ہے جب تک وضو رہتا ہے، فرشتے بے شمار اس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں۔ وضو کے ذریعے غربت اور تنگدستی دور کرنے وہ انتہائی آسان طریقہ جو نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابی ؓ کو بتایا؟ اتنی دولت ملتی ہے کہ آپ سارا دن وضو کرتے ہیں کیوں نہ وضو کے ان لمحوں کو موثر بنائیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل ت وہے۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا اورعرض کی یارسول اللہ ﷺ گھر فقروفاقہ ہے کچھ بھی نہیں ہے۔ حضورپاک ﷺ نے فرمایا تو ہر وقت با وضو رہا کر

یعنی وضو اتنا بڑاعمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اور وضاحت نہیں کی اور وہ ہر وقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعد حاضر ہوا اور کہا، اللہ نے اتنا دیا ہے کہ اب پڑوسیوں کو بھی کھلاتا ہوں. اب ہم جب وضو کے لیے جا رہے ہیں تو دل میں فورآ خیال آئے کہ اس وضو کو موثر بنانا ہے۔ پانی، وضو کا موقع، وضو کا وقت، میسر تو ہو مگر میں نے اس کو موثر بنانا ہے اس کو کار آمد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اور پھرعیش کرنا ہے۔ اب اس کو موثر کیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتا ہے جب تک وضو رہتا ہے، فرشتے بے شمار اس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں۔

Leave a Comment