Single is not a Status.

This post contains Urdu and English.

 

Single is not a status.

In common usage for personal status. A single person who is not in relationship. The term single is often used. who is not involved in any type of serious romantic relationship, including long-term dating, engagement and marriage.

Single Person,

A single people participate in dating and other activities to find a long-term partner. People may remain single for a variety of reasons including financial and emotional or physical health issues. Stress in the family, time constraints, education, career, personal preferences, advanced age or social fears and living in a society or locality. Some single people however regard and appreciate solitude as an opportunity. 

I agreed,

single is not a status but it is a word that describes a person who is strong enough to live and enjoy life without depending on others.

عام استعمال میں سنگل اُس شخص کو کہتے ہیں جو ذاتی حیثیت میں اکیلا ہو یا جو ابھی تک رشتہءازدواج میں منسلک نہ ہوا ہو۔

:اصطلاح

اصطلاح میں سنگل لفظ اکثر استعمال کیا جاتا ہے. جو کسی بھی قسم کے رومانوی تعلقات بشمول منگنی اور شادی جیسے رشتے میں منسلک نہ ہو۔

کچھ لوگ مالی حالات کی وجہ سے یا جذباتی ہونے کی وجہ سے یا جسمانی صحت کے مسائل کے سمیت کئی اور وجوہات کے لئے کنوارے رہ سکتے ہیں. بعض لوگ عشق معشوقی کی وجہ سے، خاندانی کشیدگی، وقت کی قلت، اعلٰی تعلیم کے حصول کی وجہ سے، کیریئر کی وجہ سے، بعض لوگ اپنی ذاتی ترجیحات کو زیادہ فوقیت دینے کی وجہ سے، عمر زیادہ ہو جانے کی جہ سے یا سماجی خوف کی وجہ سے لوگ کنوارے رہ جاتے ہیں۔ اور پھر وہ لوگ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں ذہنی طور پر ماؤف ہو جاتے ہیں۔

میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ سنگل ایک حیثیت نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا لفظ ہے جسے ایک شخص کے بارے میں بیان کرتے ہی پتا چل جاتا ہے کہ یہ شخص دوسرں پر انحصار نہیں کرتا۔ اکیلے ہی زندگی کے لیے تیار ہے۔

About Shahid Ghalvi