Surah e Nisa’a


Image result for al quran

This post Contains Urdu & English.

.شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

آیت نمبر 1۔
لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا (یعنی اول) اس سے اس کا جوڑا بنایا۔ پھر ان دونوں سے کثرت سے مرد وعورت (پیدا کرکے روئے زمین پر) پھیلا دیئے۔ اور خدا سے جس کے نام کو تم اپنی حاجت بر آری کا ذریعہ بناتے ہو ڈرو اور (قط مودت) ارحام سے (بچو) کچھ شک نہیں کہ خدا تمہیں دیکھ رہا ہے۔۔

آیت نمبر 2۔

اور یتیموں کا مال (جو تمہاری تحویل میں ہو) ان کے حوالے کردو اور ان کے پاکیزہ (اور عمدہ) مال کو (اپنے ناقص اور) برے مال سے نہ بدلو۔ اور نہ ان کا مال اپنے مال میں ملا کر کھاؤ۔ کہ یہ بڑا سخت گناہ ہے۔۔

آیت نمبر 3۔

 اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکے گے تو ایک عورت کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے۔۔

Verse (1)۔
‘O people! Fear your Lord Who created you from a single soul and made its mate from within it. and from that pair spread many men and women. and fear Allah in Whose name you ask for
(your rights) and pay attention to the ties of relationship. Allah is watching you all time.
Verse (2)۔
And give the orphans their property and do not exchange dirty for the clean and consume not their property mixing it with your property. It’s a great sin.

Verse (3)۔

And if you apprehend that you will not be able to do justice to orphan girls. Then marry other woman as seem good. But if you are afraid that you will not be able to keep two wives, then marry one. This is nearer to keeping you away from doing injustice.

About Shahid Ghalvi