Thursday , 27 June 2019

The Beautiful Names of Allah (Al-Wahid, Al-Ahad)

The Beautiful Names of Allah (Al-Wahid, Al-Ahad)

          وہ ایک ہے، اس کا کوئی ساتھی نہیں، وہ ہمیشہ رہے گا، وہ اول بھی ہے، آخر بھی ہے۔ باطن بھی ہے۔ ظاہر بھی ہے۔ جب کچھ نہ تھا وھ تب بھی تھا جب کچھ نہ ہو گا وھ تب بھی ہو گا۔ اس کی حاکمیت تمام دنیا اور آسمان پر قائم ہے۔ کائنات کی ہر چیز انسان، جن، فرشتے، زمین، آسمان، چرند، پرند، پہاڑ، ندیاں، نالے، بادل، بارش اس کے حکم کے محتاج ہیں۔

وہ منفرد ہے اور اس کی حیثیت کا کوئی بھی نہیں ہے، جیسا کہ وہ اپنی ذات اور صفات میں منفرد ہے۔ وہ صرف ایک ہی ہے، ہم اس کی عبادت کرتے ہیں اور وہ ہی عبادت کرنے کے مستحق ہیں۔

:شواہد

“(وہ ایک ہے، سپریم اور غیر معمولی. “(سورۃ العباد، 13:16”

کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے۔ معبود برحق جو بےنیاز ہے۔ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۔ “(سورۃ الخلاص

About Shahid Ghalvi

2 comments

  1. Hi! Look at an important offers for you. I can send your commercial offers or messages through feedback forms. The advantage of this method is that the messages sent through the feedback forms are included in the white list. This method increases the chance that your message will be read. Mailing is made in the same way as you received this message.
    Read more at this link. http://bit.ly/2TYEZ9K
    If you register using this link, you will receive a 20% discount on your first purchase. http://bit.ly/2GM5I6F
    Thanks for reading.

Leave a Reply