بی کیونیوز! حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا! سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں تم ق-ب-ر میں دفن کرو گے۔ تو ان کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے، ساتھ ہی فرمایا کہ جاؤ جا کر ق-ب-ریں اکھیڑ کر دیکھ لو اگر ایسا نہ پاؤ کہ جیسا میں نے کہا تھا۔ تو کہہ دینا میں نے غلط کہا تھا عرض کی حضورؐ یہ کون لوگ ہیں جن کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے۔
حضورؐ نے ارشاد فرمایا! پہلا ش-ا-رب- -ال-خ-م-ر یعنی ش-ر-ا-ب پینے والا، ش-ر-ا-ب پِلانے والا، ش-ر-ا-ب بیچنے والا، ش-ر-ا-ب خریدنے والا یا ش-ر-ا-ب کو منتقل کرنے والا ان سب پر اللہ کے رسولؐ نے لعنت بھیجی ہے۔ ایک روایت میں آتا ہے ش-ر-ا-ب پینے والا بت پوجنے والے کی طرح ہے۔ ش-ر-ا-ب-ی جب مرتا ہے اسے مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا اور دوسرا یہ کہ اس کا قبلہ سے رخ پھیر دیا جاتا ہے۔ (2) انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، یعنی وہ افراد جو انسانی اع-ضاء یا مکمل انسان کی خرید و فروخت کرے اس کا رخ بھی مرنے کے بعد ق-ب-ر میں قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے (3) جھوٹی گواہی دینے والا۔ (4) س-و-د کھانے والا، س-و-د دینا، س-و-د لینا اور س-و-د لکھنا یہ سب اس میں شامل ہیں۔ س-و-د-ی لین دین کے گ-ن-ا-ہ کے
70 درجے ہیں اور سب سے کم درجہ اپنی ماں سے ز-ن-ا کرنے کے برابر ہے۔ ایسا شخص جو س-و-د-ی لین دین کرتا ہوم-و-ت کے بعد ق-ب-ر میں اس کا رخ بھی قبلہ سے پھیر دیا جائے گا۔ (5) کسی کی فوتگی پر ن-و-ح-ے کرنے والی عورت۔ آنکھوں کا غم اور دل کا غم اللہ کی طرف سے ہے۔ لیکن ہاتھوں کا اور زبان کا غم ش-ی-ط-ا-ن کی طرف سے ہے، ایک روایت میں آیا ہے جس نے گریبان ن-و-چ-ے، اپنے منہ پر تھپڑ ما-رے اور جاہلوں جیسی باتیں کیں اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، اسی لئے جب دل غمزدہ ہو تو آنکھوں سے روئیں اس سے شریعت نے منع نہیں کیا لیکن واویلا کرنا اور الٹی سیدھی بک بک کرنا. اسی لئے فرمایا نو-حے کرنے والی عورت جب ق-ب-ر میں دفن ہوگی تو اس کا رخ بھی قبلہ سے پھیر دیا جائے گا۔(6) جو شخص
ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، ذخیرہ اندوزی انسانوں کی خوراک اورجانوروں کے چارے وغیرہ کو کہتے ہیں۔ شریعت نے اس سے منع فرمایا ہے۔ حضورؐ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے 40 دن تک ذخیرہ اندوزی کی، اللہ تعالیٰ اسے چالیس ہزار سال تک ج-ہ-ن-م کی آ-گ میں جلائے گا۔ تو ایسے افراد جو ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں ان کے رخ بھی ق-ب-ر میں قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے۔ (7) جو شخص نماز تو پڑھتا ہے مگر جماعت سے نہیں پڑھتا۔ یعنی نماز باجماعت ادا نہیں کرتا۔ اب آپ خود ہی سوچ لیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں اگر ہم سیدھے رستے پر نہیں چلیں گے تو پھر۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F4161%2F">logged in</a> to post a comment.