جمعہ کے دن پڑھنے والا ایسا آسان وظیفہ کہ غریب سےغریب آدمی بھی مالدار ہو جائے گا

رزق دروازے توڑ کر آئے گا صرف جمعہ کے دن یہ وظیفہ پڑھیں

بی کیو نیوز! اکثر لوگوں کے زبان پر یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں ہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو وہ پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ، گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی‘‘ کا وظیفہ کریں۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی۔ یہ وظیفہ رزق اور بندش

کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے۔ کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہفرمائے گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے۔ اور بہت جلد کاروبار میں ترقی ہوتی ہے اور رزق حلال اتنا آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں