بی کیو نیوز! جب حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی روح لینے کیلئے م-ل-ک- -ا-ل-م-و-ت آئے۔ تو انہوں نے فرمایا ’’کیا آپ نے کسی ایسے دوست کو دیکھا جو اپنے خلیل کی روح کو قبض کر رہا ہو‘‘۔ انہوں نے کہا اچھا اللہ تعالیٰ سے پوچھ کر آتا ہوں۔ م-ل-ک- -ا-ل-م-و-ت نے کے حضور عرض کیا۔ اللہ نے فرمایا کہ جاؤ میرے حبیبؑ کو پیغام دے دو ’’کیا تم نے کسی دوست
کو دیکھا کہ اپنے دوست کی ملاقات سے انکار کر رہا ہو” تو جیسے ہی ان کو پتہ چلا کہ م-و-ت اللہ تعالیٰ کی ملاقات کا طریقہ ہے۔ تو کہنے لگے م-ل-ک- ا-ل-م-و-ت! ’عجل عجل‘ جلدی کر جلدی کر روح ق-ب-ض کر۔ مجھے اپنے مالک سے واصل کردے۔ یہ تھی تمنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کہ اب تو جلد سے جلد اپنے پیارے اللہ کے حضور جا پہنچیں اور ملاقات حبیب سے لطف اندوز ہوں۔ اسی لئے حدیث قدسی میں فرمایا ’’ملاقات کر کہ میرے نیک لوگوں کا شوق میری ملاقات کیلئے بڑھ گیا اور میں ان کی ملاقات کیلئے ان سے بھی زیادہ مشتاق ہوں‘‘۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F4752%2F">logged in</a> to post a comment.