حضرت ل-و-ط علیہ السلام کی قوم کی سرکشی جب حد سے بڑھنے لگی۔ تو انہوں نے اللہ پاک سے التجا کی کہ اے اللہ ان فسادیوں کے خلاف میری مدد فرما۔ اللہ تعالیٰ نے انکی دعا قبول فرمائی اور اس قوم پر ع-ذ-ا-ب نازل کیا۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے۔ فرشتے اس قوم کے لئے ع-ذ-ا-ب الہٰی لے کر انسانی شکل میں حضرت ل-و-ط علیہ السلام کے پاس آۓ۔ اور ان سے
خواہش ظاہر کی کہ وہ ان کے گھر رہنا چاہتے ہیں۔ حضرت لوط علیہ السلام نے انکی درخواست قبول کرلی اور وہ انہیں لے کر اپنے گھر کی طرف چل پڑے۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اگر انہوں نے ان مسافروں کی مہمانی نہ کی۔ تو کوئی اور ان کو اپنے گھر لے جاۓ گا اور وہ قوم انتہائی بد کردارتھی۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ان مہمانوں کو ب-د-ک-ا-ر-و-ں سے بچانا ایک مشکل کام ہے۔ انہیں پہلے بھی اس کام میں کافی مشکلات آ چکی تھیں۔ اور لوگوں نے ان سے کہہ رکھا تھا۔ کہ کسی اجنبی کو اپنا مہمان نہ بنائیں۔ راستے میں حضرت ل-و-ط علیہ السلام نے کہا۔ اللہ کی قسم ہے کہ میں نہیں جانتا کہ روۓ زمین پر اس بستی والوں سے زیادہ گندے اور خ-ب-ی-ث لوگ بھی کہیں ہونگے۔ وہ فرشتے کم عمر لڑکے کی شکل میں گئے تھے۔ اور انہیں
اللہ پاک کی طرف سے یہ حکم ملا تھا۔ کہ اس قوم کو اس وقت تک ت-ب-ا-ہ نہ کرنا۔ جب تک کہ انکا نبی ان کے خلاف گواہی نہ دے لے۔ حضرت ل-و-ط علیہ السلام اس قوم کی بد افعالیوں کے بارے میں اچھی طرح جانتے تھے. اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ جب فرشتے حضرت ل-و-ط کے پاس آۓ۔ تو وہ ان کے آنے سے پریشان ہوۓ اور کہنے لگے کہ آج کا دن بہت مشکل دن ہے۔ حضرت ل-و-ط علیہ السلام ان مہمانوں فرشتوں کو لیکر اپنے گھر آ گئے۔ تاکہ ان مہمانوں کی حفاظت کی جا سکے۔ مگر افسوس کہ انکی بیوی بھی انکی قوم جیسی تھی۔ اس نے قوم کو ان مہمانوں کی خبر دے دی۔ حضرت ل-و-ط کی بیوی اللہ کے ایک جلیل القدر نبی کی زوجیت و صحبت سے برسوں سرفراز رہنے والی یہ عورت۔ حضرت ل-و-ط کی بیوی تھی۔ مگر اس پر ایسا ش-ی-ط-ا-ن سوار تھا۔
کہ سچے دل سے کبھی ایمان نہیں لائی۔ بلکہ تمام عمرمنافقہ رہی. جب قوم ل-و-ط پر ع-ذ-ا-ب آیا۔ اور پتھروں کی بارش ہونے لگی۔ اُس وقت حضرت ل-و-ط علیہ السلام اپنے گھر والوں اور مومنین کو ساتھ لے کر بستی سے باہر چلے گئے. واعلہ جو کہ اپکی بیوی تھی آپ کے ساتھ تھی۔ آپ نے بتا دیا تھا کہ کوئی شخص بھی بستی کی جانب نہ دیکھے۔ ورنہ وہ بھی ع-ذ-ا-ب میں مبتلا ہوجائے گا. کسی نے بھی بستی کی طرف نہیں دیکھا۔ اور سب لوگ ع-ذ-ا-ب سے محفوظ رہے۔ لیکن واعلہ چونکہ منافق تھی۔ اُس نے حضرت ل-و-ط علیہ السلام کی بات کونہ مانتے ہوے۔ بستی کی طرف دیکھ لیا۔ اور شہر کو الٹ پلٹ ہوتے دیکھ کر ذور ذور سے چلانے لگی۔ کہ ہائے رے میری قوم، یہ زبان سے نکلتے ہی ع-ذ-ا-ب کا ایک پتھر اس کو بھی لگا۔ اور
یہ بھی ہ-ل-ا-ک ہو کر ج-ہ-ن-م رسید ہو گئی۔ پس قوم کے لوگ حضرت ل-و-ط علیہ السلام کے گھرکے دروازے پر آۓ۔ اور اونچی آواز سے کہنے لگے کہ اے ل-و-ط وہ کم سن لڑکے جو تمہارے ہاں مہمان بن کرآۓ ہیں۔ تم انکو ہمیں دے دو تو حضرت -ل-وط علیہ السلام نے کہا۔ اے قوم! یہ جو میری قوم کی تمام عورتیں ہیں، یہ تمہارے لئے جائز اور پاک ہیں۔ لیکن اس قوم نے یہ بات نہ مانی سب بدکار رہے۔ حضرت ل-و-ط علیہ السلام ان کو اپنے گھر میں انے سے روکنے کی بہت کوشش کی۔ دروازہ بند تھا لیکن وہ لوگ اسے کھولنے اور اندر گھسنے کی کوشش کرتے رہے۔ جب صورتحال خراب ہو گئی تو آپ علیہ السلام نے فرمایا “اے کاش! مجھ میں اتنی طاقت ہوتی کہ میں تمہارہ مقابلہ کر سکتا یا میں کسی مضبوط قلعے میں پناہ لے سکتا۔ ” اے ل-و-ط! ہم تمہارے
پروردگار کے فرشتے ہیں۔ یہ لوگ تم تک ہرگز نہیں پہنچ سکتے۔ حضرت جبریل علیہ السلام باہر تشریف لے گئے۔ اور اپنا پران کے منہ پر مارا تو وہ سب اندھے ہو گئے، بعض علماء کہ مطابق انکی آنکھیں بالکل معدوم ہو گئیں تھیں نہ توانکی جگہ باقی رہی اور نہ ہی ان کا کوئی نشان باقی رہا وہ سب دیواروں کو ٹٹولتے اور نبی علیہ السلام کو دھمکیاں دیتے ہوے واپس لوٹ گئے اور کہا کہ جب صبح ہو گی تو ہم تم کو دیکھیں گے۔ پھر فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام کو کہا کہ “آپ اپنے گھر والوں کو رات میں لیکر فورا یہاں سے چلے جائیں۔ اور جب قوم پر ع-ذ-ا-ب نازل ہو تو کوئی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے۔ سواۓ تمہاری بیوی کے اسے بھی وہی پہنچنا ہے۔ حضرت حضرت ل-و-ط علیہ السلام جب شہر سے روانہ ہونے لگے۔ تو ان کے ساتھ بیٹیاں اور بیوی بھی تھی۔ اورجب وہ شہر سے باہر نکل گئے۔ اور سورج طلوع ہوا تو اللہ کا ع-ذ-ا-ب- بھی آ گیا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F4758%2F">logged in</a> to post a comment.