عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو دنیا کا صحت مند شہرکاسرٹیفیکیٹ جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ

(بی کیو نیوز) عالمی ادارہ صحت نے مدینہ منورہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفکیٹ جاری کردیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفیکیٹ گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا۔ عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے

جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے۔ مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں۔ مدینہ کی آبادی بیس لاکھ سے زیادہ ہے جسےعالمی ادارہ صحت نے یہ سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔

Leave a Comment