ایک بوڑھےشخص نےاپنی تدفین کےکچھ دیربعد

ایک بوڑھےشخص نےاپنی تدفین کےکچھ دیربعد

بی کیو نیوز! بوڑھے شخص نے اپنی تدفین سے کچھ دیر قبل ہی آنکھیں کھول کر اپنے رشتے داروں سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہورہاہے؟ 75 سالہ شخص کی سانس رک گئی تھی اور اس کےہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوگئے تھے. جس پر اس کے بیٹوں نے سمجھا کہ وہ م-رگیا ہے۔ تدفین سے پہلے اس کا بیٹا اور درجنوں رشتے دار وہاں موجود تھے۔ د-ف-ن-ا-ن-ے- کے آخری گھنٹے میں

اچانک بیٹے نے تابوت میں باپ کا چہرہ دیکھنے کیلئے اس کا ڈھکن اٹھایا تو پتہ لگا کہ اس کا باپ تو زندہ ہے اس کے باپ نے منہ باہر نکالا اور پوچھا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے؟ کیا تم میرے ج-ن-ا-ز-ے کی تیاری کر رہے ہو؟ تو سب حیران رہ گئے۔بوڑھے کے زندہ ہونے کےبعد اس کے بیٹے اور رشتے داروں نے بھاگ کر اسے باہر نکالااور بیڈ پر لٹا دیا لیکن کمزوری کے باوجود بوڑھا اب بھی صرف دلیہ ہی کھا رہا ہے۔ یہ واقعہ جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کی جونلیان کاؤنٹی میں پیش آیا۔ دوسری جانب آپ کے پاؤں ڈاکٹر کے لیے ایک حیرت انگیز تشخیصی آلے کے طور پر کام کرتے ہیں کیونکہ وہ ان سے کئی بیماریوں کے خ-ط-ر-ا-ت کے بھانپ سکتا ہے۔ درحقیقت انسان کے پاؤں کی حالت صحت کے مختلف مسائل کی جانب

اشارہ کر رہی ہوتی ہے۔ پاؤں یہ حالت دراصل ان بیماریوں کی علامت ہوتی ہے۔ ہم یہاں چند بیماریوں کی ایسی علامات کا ذکر کر رہے ہیں جو آپ کے پاؤں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر آپ کے پاؤں کی ایڑیاں خشک اور کھردری ہیں تویہ تھارائیڈ کی خرابی کی جانب سے اشارہ کر رہی ہیں۔ ہمارے تھارائیڈ گلینڈ ایسے ہارمون پیدا کرتے ہیں جو ہمارے بلڈ پریشر٬ ٹشو کی پیداوار اور اعصابی نظام کو کنٹرول کرتے ہیں۔ لیکن تھارائیڈ میں خرابی کا مطلب ہے ان تمام چیزوں میں خرابی پیدا ہونا۔ اگر آپ کے پاؤں کی جلد خشک ہے اور اس کے ساتھ آپ کا وزن بڑھ رہا ہے۔ نظر کمزور ہورہی ہے اور ہاتھ سُن ہوجاتے ہیں تو آپ کو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔

Leave a Comment