جن کے گھر میں دودھ بھی موجود ہو مکھن بھی موجود ہو تب بھی مہمان جائے تو چائے کا پوچھتے ہیں اور اگر آپ نے مہنگے سے مہنگا کھانا بھی کھلا دیا تو آخر میں چائے نہ پوچھی جائے تو کہتے ہیں چاہت نہیں ہوتی۔ علامہ اقبال فرماتے ہیں حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ہے۔ چائے بہت زیادہ نقصان ہے۔ ایک چائے آدھی ڈسپرین اور دو چائے ایک ڈسپرین پئیں
توٹھیک نہیں پئیں تو سر میں درد چائے انگریز جب اڑھائی سو سال پہلے آیا تو چائے کا پودا ساتھ لایا چائے اگرناران کاغان میں ہو ں یورپ میں موجود ہوں تو سردیوں میں تو بہتر ہے لیکن موسم گرما کے لئے تو غیر مفید ہے۔ چائےکے اندر تین فیصد کیفین ہے جو آپ کو ایکٹو رکھتی ہے پندرہ فیصد ٹینک ایسڈ ہے جو آپ کے معدہ کو خراب کرتا ہے چائے کے ساتھ ہم آج کل یہ بڑا فیشن چلا ہوا ہے کہ چائے کے ساتھ پیٹیز برگرز لیتے ہیں جس سے آپ کا معدہ بہت زیادہ خراب ہوجاتا ہے اگر آپ کو ایسیڈٹی نہیں ہے آپ صحت مند ہیں تو صبح بیڈ ٹی پی لیں آپ یقین کیجئے سارا دن آپ کو ایسیڈٹی رہے گی چائے میں تیسری چیز آئل ہے اس میں آدھا فیصد سے لے کر ایک فیصد تک آئل پایا جاتا ہے۔ نیکوٹین بھی پایا جاتا ہے چائے پینے کا طریقہ پڑھ لیجئے
اگر آپ نے چائے پینی بھی ہے تو چائے انگریز نے بنا کر بھیجی ہے یہ جو چائے ہم بار بار پکاتے ہیں۔ پکانے سے آپ کا معدہ مزید خراب ہوگا اور چائے کو اکثر گرم کرتے ہیں یہ سالن نہیں ہے یہ دودھ نہیں ہے کہ آپ پھر سے گرم کریں گے تو آپ کے لئے بہتر ہوگا چائے جیسے ہی دوبارہ گرم کریں گے آپ کی ایسیڈیٹی بڑھ جائے گی بلڈ پریشر بڑھ جائے گا جگر کے لئے بھی نقصان ہے اور معدہ کے لئے بھی بہت ہی نقصان ہے چائے کبھی دوبارہ گرم نہ کیجئے چائے پکانے کا طریقہ یہ ہے کہ گرم پانی میں یا گرم دودھ میں ٹی بیگ ڈال لیجئے تو چائے بہتر رہے گی۔ دودھ میں چائے بنائیے بلیک ٹی کبھی استعمال نہ کیجئے۔ پیکٹ والے دودھ کی کبھی چائے استعمال نہ کیجئے اس سے بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے چائے کے اثرات کو کم کرنے کے لئے
دودھ پتی کااستعمال کیجئے اور اگر آپ نے چائے پینی بھی ہے تو پہلے نمبر پر لپٹن ہے دوسرے نمبر پر سپریم ہے ہم کسی چائے کو پروموٹ نہیں کررہے۔ لیکن دنیا میں اچھی چائے لپٹن اور دوسرے نمبر پر سپریم ہے باقی جو کیمیکلز والی چائے آرہی ہے وہ بہت ہی خ-ط-ر- -نا-ک ہے اس لئے آپ چائے نا پیجئے تو سب سے بہتر ہے چائے کے متبادل اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں میں لسی موجود ہے صبح کے وقت لسی پیجئے دودھ پیجئے جوس پیجئے لیمن ٹی پیجئے گرین ٹی پیجئے تلسی ٹی پیجئے پودینہ ٹی پیجئے زیرہ ٹی پیجئے چائے زیادہ استعمال کرنے سے بلڈ پریشر بھی ہائی ہوتا ہے چڑچڑاپن بھی آتا ہے۔جو لوگ گرم مزاج کے لوگ ہیں ان کے لئے تو بہت زیادہ نقصان ہے اور ایسی خواتین بچیاں جو چائے کا زیادہ استعمال کرتی ہیں ان کو
زیادتی ایام بھی ہوتا ہے اور بواسیر کی شکایت بھی ہوتی ہے اور جو بواسیر کے مریض ہیں وہ چائے کبھی استعمال نہ کریں اور جو جگر کے مریض ہیں وہ بھی چائے استعمال نہ کریں چائے ابالنے سے ٹینک ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جن کو باؤبولا کی شکایت ہے جن کو ایصال ہیں جن کو ج-ر-ی-ان اور اح-ت-ل-ام ہوتا ہے ایسی خواتین جن کو لیکوریا کی شکایت ہے وہ ہرگز چائے استعمال نہ کریں دیہاتی لوگ جو گاؤں میں چائے پکاتے ہیں اور گڑ بھی ڈالتے ہیں اور اتنا پکاتے ہیں کہ جیسے کوئی سری پائے پکائے جارہے ہوں اس سے ایسیڈٹی بھی رہے گی اور یہ غیر مفید ہے بھوک بھی کم لگے گی تیسرے نمبر پر سب سے اہم بات سر میں درد بھی رہے گا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F4813%2F">logged in</a> to post a comment.