بی کیونیوز! ش-ی-ط-ا-ن ج-ن-ا-ت گھروں میں کیسے داخل ہوتے ہیں ہماری معمولی سی غفلت کیوجہ سے گھر میں بیماریاں لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔ ج-ن-ات ش-ی-اط-ین بُری قسم کی چیزیں انسان کے گھروں میں کیسے داخل ہوتے ہیں۔ آج ہر گھر میں جھگڑے ہیں لڑائیاں ہیں ف-س-ا-د ہیں بربادیاں ہیں یہ تما م پریشانیوں کا سبب کیا ہے کہ ہمارے گھروں میں ش-ی-اط-ی-ن وج-ن-ات میں
ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ حدیث میں ہے کہ جب بندہ اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اگر وہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر داخل ہوتا ہے۔ جو ج-ن-ا-ت وش-ی-اط-ی-ن ہوتے ہیں وہ دروازے پر ہی رک جاتے ہیں ان کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں ملتی۔ جب انسان کھانے پربیٹھتا ہے بسم اللہ پڑھتا ہے وہ جو ش-ی-ط-ان وج-ن-ا-ت ہوتے ہیں وہ بھاگ جاتے ہیں۔ دوسرے ش-ی-ط-ا-ن اس سے پوچھتے ہیں کیا ہوا اس گھر میں نہ رات گزارنے کی جگہ ملی نہ کھانا ملا۔ چلو کہیں اور پناہ لیتے ہیں۔ اس کے برعکس وہ شخص جو گھر میں داخل ہوتا ہے۔ نہ وہ بسم اللہ پڑھتا ہے نہ دعا پڑھتا ہے اسی طرح ش-ی—ط-ا-ن وج-ن-ا-ت بھی اس کے ساتھ داخل ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح کھانا کھاتے ہیں وہ بھی بسم اللہ پڑھ کر نہیں کھاتے تو ش-ی-ا-ط-ی-ن دوسروں کو بھی بلا لیتے ہیں
یہاں ہمیں رات گزارنے کی جگہ بھی ملے گی اور کھانا بھی مل رہا ہے۔ ش-ی-ا-ط-ی-ن انسان کے جسم کے اندر ایسے گردش کرتے ہیں جیسے خ-و-ن گردش کرتا ہے۔ جو انسان گھر میں داخل ہوتے ہی بسم اللہ نہیں پڑھتا ہے۔ سب سے پہلے یہ ہوتا ہے کہ صبح کی نماز چھوٹنا شروع ہوجاتی ہے پھر ساری نمازیں چھوٹنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس کے بعد بے اتفاقی شروع ہوتی ہے بیوی کی لڑائیاں بچوں کی نافرمانیاں اور پھر پورا گھر ب-ر-ب-ا-د ہوجاتا ہے۔ پھر عاملوں کے پاس جاتے ہیں ان کے مزے شروع ہوجاتے ہیں پیسے دو تعویز لے جاؤ۔ تمہارے اوپر فلاں نے ج-ا-د-و کردیا ہے حالانکہ کسی نے ج-ا-د-و نہیں کیا ہوتا انہوں نے خود ہی اپنے آپ پر ج-ا-د-و کیا ہوتا ہے۔ اللہ کے بندوں جب بھی گھر میں داخل ہومسنون دعا پڑھو
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر دروازہ کھولو۔ اگر آپ یہ عمل کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ نہ ج-ن-ا-ت آئیں گے نہ ش-ی-ا-ط-ی-ن آئیں گے آہستہ آہستہ نااتفاقیاں یہ سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوجائیگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2F4817%2F">logged in</a> to post a comment.