نیامکان بنانےاورنئےمکان میں جانےسےپہلے 2 احتیاطیں اور5علاج

نیا مکان بنانے

جو نیا مکان بنانا چاہتا ہے یا نئے مکان میں رہ رہا ہے یا بنائے گا۔ سب سے پہلے نئے مکان میں تین نقصانات ہیں۔ ایک آپ نے ایک بات اکثر سنی ہوگی مکان شفٹ کیا یہ ح-ا-دث-ہ مسائل، لوگوں کی نظر کھاگئی وغیرہ۔ یاد رکھئے گانیا مکان جب بھی بنتا ہے جتنا بھی خوبصورت ہوگا جنات کو بڑا پسند آجاتا ہے۔ آپ کے گھر میں گندی کیچڑ کتے بیٹھے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کتوں کا ریوڑ

گھس آئے تو گھر میں کیچڑ ہوگی یا بارش ہوگی۔ ن-ج-ا-س-ت پھیلے گی جس گھر میں ش-ی-ا-طی-ن کا قافلہ آجائے جوہر بیت الخلاء میں ہوتے ہیں۔ اور جو مزدور گھر بنانے کیلئے ان کی بھی نظر لگ سکتی ہے۔ جب بھی نئے گھر میں داخل ہوں سب سے پہلے یہ سوچیں میں گھر کس رزق سے بنا رہا ہوں۔ نئے گھر میں داخل ہوں تو 81 مرتبہ سورۃ یٰسین مل کر بیٹھ کر خود پڑھیں اول وآخر سات بار درود پاک ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دوسرا ہر کونے 11مرتبہ آیت الکرسی ایک دفعہ گھر کے درمیان گیارہ دفعہ آیت الکرسی اور گھر کے چاروں کونوں میں تین تین دفعہ آذان چاروں کونوں میں پڑھنا، وہاں جاکر ایک دن تین، سات دن یا گیارہ دن اتنا پکائیں کہ لوگوں کو کھلائیں خاص طور پر ان لوگوں جن کو اتنا اچھا کوئی نہیں کھلاتا۔ بدترین پیسا وہ ہے جو گھر کی

میٹریل کے طور پر خرچ ہو جب تو مہمان کی نیت کرلے گا وہ تیرا پیسہ بہترین بن جائیگا۔ توآپ کے نئے گھر میں خیر وبرکتیں ہوں گی۔ وأشھد أن لا إلہ إلا اللہ وأشھد أن محمدا عبدہ ورسولہ وبعد :قارئین کرام! اللہ تبارک وتعا لى’ نے ہمارے اوپر ایک فریضہ عائد کیا ہے جس سے اکثر لوگ غافل ہیں۔ واضح رہے کہ وہ فریضہ ش-ی-ط-ا-ن کی دشمنی ہے۔ چنانچہ فرمان باری تعالى ہے “ان الشیطن لکم عدو فاتخذوہ عدوا”(الفاطر:35)”ش-ی-ط-ا-ن تمہارا د-ش-م-ن ہٍے اس لئے تم بھی اسے اپنا د-ش-م-ن سمجھو “لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں نے ش-ی-ط-ا-ن کو اپنا دوست , اپنا ہم نشیں وہم کلام اور رفیق سفر بنا رکھا ہے اس کے لیے اپنے گھروں کا دروازہ بلکہ اپنے بیڈروم کا دروازہ کھول رکھا ہے۔ علاوہ ازیں کچہ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس کے لیے

اپنا دل کھول رکھا ھے کہ وہ اس کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں۔ اور اسکے منع کرنے سے رکتے ہیں ,یہاں تک کہ وہ انکا اللہ کے علاوہ معبود بنا ہوا ہے ,(أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ) سورة يس:61″اے اولاد آدم ! کیا میں نے تم سے یہ وعدہ نہیں کیا تھا کہ ش-ی-ط-ا-ن کی پوجا پاٹ نہیں کروگے کیوں کہ وہ تمہارا کھلا ہو ا د-ش-م-ن ہے “یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ چند کلمات تحریر کئے کہ ایک مسلمان اپنے گھر کو اس خبیث د-ش-م-ن ش-ی-ط-ا-ن مردود سے کیسے بچائے ,اس لئے کہ جب یہ خبیث گھر میں داخل ہوتا ہے تو ف-س-ا-د پھیلاتا ہے اور میاں بیوی کے درمیان نفاق وشقاق اورتفرقہ ڈالتا ہے۔ اس طرح محبت عداوت میں , اوررحمت زحمت میں بدل جاتی ہے. اللہ تعالى سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اور تمام مسلمانوں کو ش-ی-ط-ا-ن کے مکروفریب سے بچائے ,اے اللہ تو ہی ہمارا کارساز اورمددگار ہے, اور تیرے ہی طرف بہترین ٹھکانہ ہے۔

Leave a Comment