میری امت اگرمیتھی کےفوائد کوسمجھ لےتو وہ اِسےسونےکے ہم وزن خریدنےسےبھی دریغ نہ کرے

بی کیو نیوز! قاسم بن عبدالرحمنؒ سے مروی ہے کہ حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میتھی سے شفا حاصل کرو۔ جب کہ امام ذہبیؒ سے منقول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت اگر میتھی کے فوائد کو سمجھ لے تو وہ اِسے سونے کے ہم وزن خریدنے سے بھی دریغ نہ کرے۔ میتھی، جسے عربی میں حلبہ کہا جاتا ہے۔ اس میں معدنی نمکیات،

فولاد، کیلشیم اور فاسفورس وغیرہ خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں. میتھی کا جو شاندہ حلق کی سوزش، وَرم، دُکھن، سانس کی گھٹن کے لیے اکسیر ہے۔ نیز، کھانسی کی شدّت بھی کم کرتا ہے، جب کہ معدے میں اگر جلن ہو، تو فوری راحت پہنچاتا ہے۔ علاوہ ازیں، میتھی بواسیر، پھیپھڑوں کی سوزش، ہڈیوں کی کم زوری، خ-و-ن کی کمی، جوڑوں کے درد،ہائی بلڈ پریشر، ذیابطیس اور اعصابی تھکاوٹ دُور کرنے کے لیے بھی مؤثر ہے۔ میتھی پیس کر موم کے ساتھ ملا کر اس کا لیپ کیا جائے، تو سینے کا درد رفع ہوجاتا ہے۔ پیاز روزانہ استعمال کرنے والے مریضوں کا بلڈ پریشر ادویات کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں بہت بہتر ہوتا ہے کیونکہ پیاز اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپورہوتی ہے۔ جو شوگر اور ک-ی-نس-ر- جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی

انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے۔ شہد ایسی غذا ہے جو قدرتی طور پر میٹھا ہونے کے ساتھ ساتھ کئی بیماریوں کے علاج کے لئے بھی استعمال کیاجاتا ہے کالی مرچ میں بھی اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی سیپٹک خصوصیات ہوتی ہیں۔ جس کا استعمال خ-و-ن کی ش-ر-ی-ان-وں کو کھولنا جس سے خ-و-ن کی روانی کو پورے جسم تک رسائی حاصل ہوتی ہے سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ بلڈ پریشرکی شرح کو قدرتی طورپر کم سطح پر لانے کے لئے مدد گار ثابت ہوتی ہے لہسن ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا علاج بھی کرتا ہے اور شریانوں میں پلیٹ لیٹس کو جمع ہونے سے روکنے کے ساتھ ساتھ دل پر زیادہ خ-و-ن کے پریشر سے بڑھنے والے اثرات سے بھی روکتا ہے۔ جب کہ کھانے میں لہسن کا استعمال بھی دیگر بیماریوں سے حفاظت کرتا ہے۔

Leave a Comment